جے یو آئی (ف ) کے رکن قومی اسمبلی اور ممبر مجلس شوریٰ منیر خان اورکزئی حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے۔

کرم ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈٰیسک ) قبائلی ضلع کرم سے جمعیت العلمائے اسلام ف کے رکن قومی اسمبلی منیر اورکزئی حرکت قلب بند ہوجانے سے بقضائے الہی انتقال کرگئے، مرحوم کی نمازجنازہ آج سہ پہر بوقت 3 بجے ان مزید پڑھیں

ٹوپی میں غیر قانونی اڈوں کی بھر مار گدون ٓامازئی کیلئے افغان مارکیٹ میں غیر قانونی اڈہ قائم جب کہ جنرل بس سٹیند ٹھیکہ 3 سال سے ٹینڈر نہیں کیا گیا ہے

صوابی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) صوابی کےتحصیل ٹوپی میں جنرل بس سٹینڈ ٹی ایم اے کے زریعے چلایا جارہا ہے اور مالک آراضی کیساتھ باقاعدہ ایک معاہدہ کے تخت 30/70 فیصد منافع میں شریک ہے لیکن عرصہ دراز مزید پڑھیں

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی نے کویڈ 19- کے دوران پولیس فورس کے اہلکاروں کو آن لائن پولیس ٹریننگ کے انعقاد کی ہدایت

پشاور( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) آئی جی پولیس خیبر پختونخوا نے آج سنٹر ل پولیس آفس پشاور میں صوبہ بھر کے ریجنل پولیس آفسروں،پولیس ٹریننگ سکولز کے پرنسپلز اور سپشلائزڈ ٹریننگ سکولز کے ڈائریکٹرز کے ساتھ آن لائن مزید پڑھیں

مہمند، تحصیل حلیمزئی میں بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف اختجاج، مشتعل مظاہرین نے باجوڑ پشاور اور خاپخ روڈ کو بند کرکے اختجاج کیا

مہمند ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک) قبائیلی ضلع مہمند تحصیل حلیمزئی میں گرمی میں اضافے کے ساتھ ہی بجلی غائب رہنے کے خلاف پیر کے روزشانی خیل، تاروخیل اور سلطان خیل کے دیہاتی لوگ روڈ پر نکل آئے۔ اور مزید پڑھیں

کرم میں قیام پاکستان سے قبل قائم ہونے والا تحصیل علیزئی حکومت کی عدم توجہ کا شکار، تحصیل دفتر بھی لاوارث ، عمائدین

کرم ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم میں علیزئی کے عمائدین ، پی پی پی کے رہنما ڈاکٹر عارف حسین طوری ، ملک سید ضامن ، واحد علی اور محمد الیاس نے میڈیا کو بتایا کہ مزید پڑھیں

جنو بی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے دو مختلف کارروائیوں میں دو مبینہ دہشتگرد ہلاک

جنوبی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان کے علاقے شکتوئی میں سیکیورٹی فورسز پر کالعدم جماعت کے آراکین نے شدید فائرنگ کی، سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں کالعدم جماعت کا اھم کمانڈر بادشان اللہ ھلاک ہوگئے مزید پڑھیں

ملک زکوات و خیرات پر نہیں چلتے، اس کیلئے پالیسیاں بنانی پڑ تی ہیں، عوام اب اصل اور جعلی نقلی لیڈروں کا فرق جان چکے ہیں، سینٹر روبینہ خالد

پشاور ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے سیکر ٹری اطلاعات و سینٹر روبینہ خالد نے کہا ہے، کہ سندھ کے درد میں مبتلا وزرا ذرا خیبر پختونخواہ کی بھی خبر لیں، وہاں اندھیر مزید پڑھیں

صوابی، چھوٹا لاہور پولیس کا منشیات فروش و اشتہاریوں کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن، 05 منشیات فروش، ایک اشتہاری سمیت 13ملزمان گرفتار

صوابی ( دی خیبرٹائمزڈسٹرکٹ ڈیسک ) ڈی پی او صوابی عمران شاہد کی وضع کردہ ہدایات پر ڈی ایس پی چھوٹا لاہور تاج محمد خان کی قیادت میں ایس ایچ او لاہور شفیق احمد بنع پولیس ٹیم،اے ایس آئی انتخاب مزید پڑھیں

صوابی ک ٹوپی پولیس کا نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں، مختلف مکانات پر چھاپے کے دوران منشیات فروش، 5 سہولت کار سمیت 30مشتبہ افراد گرفتار

صوابی ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ڈی پی او صوابی کی ہدایت پر پولیس سرکل ٹوپی نے منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف زیر قیادت ڈی ایس پی سرکل ٹوپی افتخار علی ایس ایچ او ٹوپی سب مزید پڑھیں