پی پی اے ایف اور سی ای آر ڈی کے تعاون سے ضلع صوابی کے کورونا سے زیادہ متاثرہ آٹھ یونین کونسلوں میں اشیائے خورد ونوش کی تقسیم

صوابی ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پاکستان پاورٹی اویلوئیشن فنڈ کے تعاون سے سی ای آر ڈی صوابی نے ضلع صوابی کورونا وائرس وباء سے زیادہ متاثرہ 8 یونین کونسلوں میں معاشی طور پر زیادہ ہ متاثرہ خاندانوں مزید پڑھیں

قومی وطن پارٹی کے صوبائی صدر سیکندر حیات خان شیرپاؤ پارٹی کے مرحوم سینیئر وائیس چیئرمین محمد شیرین کی فاتحہ خوانی کیلئے صوابی پہنچ گئے

صوابی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیرپاؤ کا قومی وطن پارٹی ٹوپی سٹی کے سینئر وائس چیئرمین محمد شیرین کے وفات پر ان کے ورثا ء کیساتھ تعزیت کیلئے پہنچ مزید پڑھیں

علما اور حکمران ایک پیج پر اصلاح کی کوشش کریں تو ملک کے مسائل حل ہوسکتے ہیں، وفاقی وزیر نورالحق قادری

پشاور ( دی خیبر ٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیرڈاکٹر نورالحق قادری نے پشاور پریس کلب میں منعقدہ اتحاد امت کانفرنس کے دوران کہا ہے، کہ ملک کو مختلف بحرانوں اور مسائل سے نکالنے کیلئے مزید پڑھیں

صدہ مشتعل ہجوم کی جانب سے قتل کئے گئے پاراچنار کے زینت علی کو سپرد خاک کردیا گیا دل کا دورہ پڑنے سے مقتول کی والدہ بھی جان بحق

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پولیس زرائع کے مطابق گذشتہ روز ضلع کرم میں ذاتی دشمنی کی بنا پر دو افراد کو قتل کردیاتھا، صدہ بازار میں مشتعل ہجوم نے لاش سرک پر رکھ کر احتجاج شروع کردیا مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن کا شمالی وزیرستان کے یتیم بچوں کو نقد مالی امداد

میرانشاہ (بیورو رپورٹ ) میرانشاہ میں شمالی وزیرستان کے یتیم بچوں کیلئے الخدمت فائونڈیشن کی طرف سے ارفن فیملی سپورٹ پروگرام کے تحت نقد امداد دینے کیلئے پریس کلب میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں 82یتیم بچوں مزید پڑھیں

کرک میں واپڈ لوڈشیڈنگ اور مشران کی گرفتاری کےخلاف اختجاجی مظاہرہ

کرک ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) کرک شہر میں واپڈا کی طرف سے جاری ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف کرک شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا تھا اور واپڈا کے دفاتر کو تالے لگائے تھے، جسکی قیادت خٹک قبائل کے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی کا عید الاضحٰی سادگی سے منانے کا فیصلہ

پشاور( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) کورونا وائرس پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے عیدالاضحیٰ کو سادگی سے منانے کا فیصلہ کیا ہے، جس نے تمام کابینہ ممبران کو بھی عید سادگی سے منانے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ایک بار پھر ٹارگٹ کلنگ، ایک شخص جاں بحق

میران شاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں ایک اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں ایک مقامی قبائلی کو نامعلوم افرادنے قتل کردیا جبکہ قاتل فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔مقامی ذرائع کا کہنا ہےکہ میران شاہ کے مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ نے مستورات کے تنازعہ پر قتل کے الزام میں عمرقید کی سزا پانے والےملزم کی اپیل خارج

پشاور ( دی خیبرٹائمز کورٹس ڈیسک ) پشاورہائیکورٹ نے مستورات کے تنازعہ پر قتل کے الزام میں عمرقید کی سزا پانے والے ملزم کی اپیل خارج کرتے ہوئے مقامی عدالت کے فیصلے کو برقراررکھا جبکہ اس حوالے سے تفصیلی فیصلہ مزید پڑھیں