پشاور پریس کلب کے پلاٹوں سے محروم صحافی ممبران کا احتجاجی مظاہرہ

پشاور ( پ ر ) پشاور پریس کلب میں آج پلاٹس سے محروم پریس کلب ممبران کااجلاس منعقد ہوا جسمیں پلاٹس سے محروم پشاور پریس کلب کے ممبران نے بڑی تعداد میں شرکت کی،اس موقع پر پلاٹس سے محروم ممبران مزید پڑھیں

کے پی پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے زیر اہتمام کرم کے سرکاری افسران کے لئے جی پی پی کے تعاؤن سے سہ روزہ تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے مرکزی شہر پاراچنار میں سرکاری افسران کے لئے منعقدہ تین روز ورکشاپ میں ضلع کرم کے ڈی سی آفس ، محکمہ صحت ، محکمہ تعلیم ، محکمہ بلدیات ، مزید پڑھیں

قبائلی عوام نےقبائلی ضلع خیبر تیراہ، ملاگوری اور شلمان سمیت دیگر علاقوں میں نئے پولیس تھانوں کو مسترد کیا ہے، قاری جہاد شاہ

جمعیت علماء اسلام فاٹا کے سیکرٹری اطلاعات قاری جہاد شاہ آفریدی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ قبائلی عوام نے تیراہ، ملاگوری اور شلمان سمیت دیگر علاقوں میں نئے پولیس تھانوں کو مسترد کیا ہے کیونکہ فاٹا مزید پڑھیں

قبائلی ضلع کرم میں اراضی کے تنازعے پر فریقین کے مابین تصادم ایک جاں بحق

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) وسطی کرم میں منتوال اور علی شیر زئی قبائل کے مابین زمین کے تنازعے پر جھڑپ میں ایک شخص ہلاک پانچ زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق وسطی کرم کے علاقے تیندو اور مزید پڑھیں

کرم میں قبائلی عمائدین انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز کے ساتھ گرینڈ جرگہ

پاراچنار( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ڈپٹی کمشنر کرم کے سربراہی میں گورنر کاٹیج پاراچنار میں مسئلہ بالش کے حل کیلیے ضلع کرم کے مشران کا مشترکہ جرگہ منعقد ہوا میں ضلعی انتظامیہ کرم کے آفسران سمیت پاک آرمی، مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں تاجر برادری کا مکمل شٹرڈاون ھڑتال اور میرعلی چوک میں اختجاجی مظاہرہ

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے میرعلی بازار میں تاجر براسری نے میرعلی بازار کے چوک میں اپنے مطالبات کے لئے احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین کا ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے اور ٹائر جلاکر مزید پڑھیں

قومی خزانہ امانت ہے، پروکیورمنٹ کے قواعد پر موثر عملدرآمد سے ہی اس قومی امانت کا بہترین استعمال ممکن ہے، ڈی سی کرم

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے ہیڈ کوارٹر پاڑاچنار میں سرکاری افسران کے لئے منعقدہ تین روزہ ورکشاپ کا اہتمام کے پی پی آر اے نے ضم شدہ اضلاع کے لئے گورننس اینڈ پالیسی پروجیکٹ مزید پڑھیں

عامر تہکالے کیس، گرفتار ایس ایچ اوز کی درخواست ضمانت خارج

پشاور( دی خیبرٹائمز کورٹس ڈیسک ) گرفتار ایس ایچ او عمران الدین اور شہریار کی درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے دونوں ایس ایچ اوز کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ عدالت نے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں لیویز اور خاصہ دار کی پروفیشنل پولیس فورس بننے کی تربیت کا آغاز۔ ڈی پی او

میرانشاہ (بیورو رپورٹ) سابقہ فاٹا کے ساتوں ضم شد اضلاع اور چار ایف ارز سمیت شمالی وزیرستان کے900خاصہ دار اور لیویز اہلکار وں کی پولیس ٹریننگ شروع ہو گئی جس میں 250، 250 اہلکار میرانشاہ اور رزمک سے جبکہ سو مزید پڑھیں

بونیر میں منشیات کے خلاف شہریوں کا آگہی مہم

بونیر ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) بونیر میں حجرہ عبدالقیوم خان ماسٹر صاحب ڈاگئ میں منشیات کے خلاف آگاہی بیداری مہم کے سلسلے میں ارشد اقبال کے زیر انتظام علاقہ خدوخیل کے عمائدین، علماء، محکمۂ تعلیم اور ہر مزید پڑھیں