بنوں میں خونریز تصادم باپ بیٹے سمیت چار آفراد جاں بحق، جبکہ راہ گیر سمیت پانچ آفراد زخمی ہو گئے

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) بنوں کے مرکزی تھانہ صدر کی حدود میں واقعہ نصیر آباد میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا،, جس کے نتیجے میں ایک فریق سے باپ بیٹے سمیت تین آفراد  ظہور مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے سیاسی و سماجی شخصیت پیر عاقل شاہ حج ارگنازئزر ایسوسی ایشن اف پاکستان خیبر پختونخواہ کے صوبائی چئیر مین منتخب

پشاور ( دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے سیاسی و سماجی شخصیت پیر عاقل شاہ حج ارگنازئزر ایسوسی ایشن اف پاکستان ( ہوپ ) خیبر پختونخواہ کے بلا مقابلہ صوبائی چئیر مین منتخب، ہو مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کے ایک اور واقعے میں خاتون اہلکار شہید

میرانشاہ ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے علاقے میں میرعلی میں خیسور روڈ پر نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے ہیلتھ ورکر شہید، ملزمان بحفاظت فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ مقامی ذرائع نے تصدیق کی مزید پڑھیں

انسانی ہمدردی کااعلیٰ مثال، باجوڑ کے غاخی پاس بارڈر پرعلاج کے بعد افغان آرمی کا اہلکار واپس حوالہ کیاگیا

باجوڑ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) افغان آرمی اہلکار کا پاکستان میں علاج ۔ ضلع باجوڑ غاخی پاس پر پاکستان کے فرنٹیئر کور کے حکام نے افغان نیشنل آرمی کے اہلکار کا علاج کرانے کے بعد افغان سیکورٹی فورسز مزید پڑھیں

اشبان ریاست نے خیبر پختونخوا کا پہلا گٹار اسٹوڈیوکھول لیا۔ تحریر افتاب مہمند

خیبر پختونخوا میں جدید ٹیکنالوجی کااستعمال عام ہوتے ہی کئی لوگوں نے اسکا مثبت استعمال کر کے بھرپور فائدہ اٹھانا شروع کردیا ہے۔ جن میں جہاں دیگر طبقات و شخصیات شامل ہیں وہیں فن و موسیقی کی دنیا سے وابستہ مزید پڑھیں

وزیرستان پریمیئر لیگ کرکٹ مقابلے اختتام پذیر، ہنسی فائیٹرز درپہ خیل نے فائنل میچ کا ایوارڈ اپنے نام کردیا

میران شاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میران شاہ میں پاک فوج کے تعاؤن سے یونس خان سپورٹس کمپلیکس میں وزیرستان پریمیئر لیگ کرکٹ مقابلے اختتام پذیر ہوگئے، فائنل میچ ہنسی فائیٹرز کلب درپہ خیل اور مینیجر مزید پڑھیں

قبائلی ضلع کرم کے لوئر کرم میں ایک شخص ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک

پاراچنار (دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) لوئیر کرم کے تحصیل علی زئی میں مسلح افراد کی فائیرنگ سے دکاندار دلدار کو قتل کردیا شہریوں نے لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا اور قاتلوں کی گرفتاری اور علی زئی میں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دو شہریوں کی لاشیں برآمد، ایک اور واقعہ میں دو سکیورٹی اہلکار شہید، پرتشدد واقعات کا خاتمہ عوام کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں، سکیورٹی ذرائع

میران شاہ ( دی خیبر ٹائمز رپورٹ ) شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے نواحی علاقے شیراتلہ میں دو مقامی نوجوانوں کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جاں بحق ہونے والوں میں حمید نامی نوجوان کا تعلق تحصیل دوسلی مزید پڑھیں

پاک فوج کے زیر اہتمام پر امن پاکستان کے عنوان سے امن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، ضلع بھر سے علماء و قبائلی عمائدین نے شرکت کی

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم میں فرقہ ورانہ ہم آہنگی اور امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کیلئے پاک فوج 73 بریگیڈ کے زیر اہتمام امن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا کانفرنس میں پاک مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ، دو اہلکار شہید

میران شاہ ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ سے دو سیکورٹی اہلکار شہید، سرکاری زرائع کے مطابق تحصیل میران شاہ کے نواحی گاؤں سپلگہ میں پیش آیا ہے، شہید مزید پڑھیں