پشتون تحفظ مؤمنٹ کے رہنما شہاب خٹک کےبھائی پروفیسر نعیم الدین خٹک کا قاتل پشاور میں گرفتار

پشاور ( دی خیبرٹائمز کرائمز ڈیسک ) پشاور میں پروفیسر ڈاکٹر نعیم الدین خٹک کے قتل کے بعد تحقیقات شروع کرکے 24 گھنٹے کے اندر مبینہ طور پر قاتل مبصر ولد افتاب کو گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق قاتل پشتون مزید پڑھیں

باجوڑ میں ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن کے تقریب میں ایم این اے محسن داوڑ ایڈوکیٹ کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے مصباح اللہ ایڈوکیٹ کے وکالت کا لائسنس معطل

پشاور ( دی خیبرٹائمز کورٹس ڈیسک ) خیبرپختونخوا بار کونسل کے وائیس چیئرمین شاہد رضا ملک اور چیئرمین ایگزیکٹیو جناب شاہد ریاض برکی اور خیبرپختونخوا بار کونسل کے تمام ممبران نے باجوڑ بار ایسوسی ایشن میں گزشتہ روز پیش آنے مزید پڑھیں

بنوں میں جرائم اور قتل و غارت گیری کی روک تھام کیلئے ہفتہ برداشت مہم شروع، شہریوں کو برداشت پر قائل کرنے کی کوشش شروع

بنوں (  محمد وسیم  ) صدر پریس کلب محمد عالم خان اور جنرل سیکرٹری عبدالسلام بیتاب نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معمولی تنازعات پر چھوٹے بڑوں کو قتل کرنے سے بنوں کی فضاء پر منفی اثرات مرتب مزید پڑھیں

پشاور میں ریسکیو 1122 کی ماہ ستمبر کی رپورٹ

خیبر پختونخوا ایمرجنسی ریسکیو سروس ( ریسکیو1122) پشاور نے ماہ ستمبر میں2980ایمرجنسیز کالز پر2552افراد کو ریسکیو کیا۔ ریسکیو1122 ترجمان بلال احمد فیضی نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر پشاور انجینئر ملک شیردل خان کی نگرانی میں گزشتہ ماہ مختلف نوعیت مزید پڑھیں

پشتون تحفظ مؤومنٹ کے اہم رہنما شہاب خٹک کے بھائی ڈاکٹر نعیم الدین خٹک کو نامعلوم افراد نے پشاور کے بھرے بازار میں گولی مارکر شہید کردیا

پشاور ( دی خیبرٹائمز کرائمز ڈیسک ) پروفیسر ڈاکٹر نعیم الدین خٹک سپیرئیر سائینس کالج پشاور سے چھٹی کے بعد گھر جارہے تھے، کہ راستے میں دورہ روڈ کے مقام پر انہیں گولی مارکر شہید کردیا، پولیس نے لاش کو مزید پڑھیں

بنوں ایئر پورٹ، کچھ علاج اسکا بھی اے چارہ گراں ہے کہ نہیں ؟؟ تحریر: افتاب مہمند

خیبر پختونخوا کےضلع بنوں کا ایئر پورٹ جہاں 1999ء کے بعد سے کوئی جہاز اترا ہے نہ ہی یہاں سے کسی جہاز نے اڑان بھری ہے ۔۔ بنوں کےعوام کی قسمت آج بھی سوئی ہوئی ہے۔شہر میں واقع ایئر پورٹ مزید پڑھیں

انگریز سامراج کے ہاتھوں شہید ہونیوالے بنوں کے فضل قادر کی قبر آج بھی پابند سلاسل ۔۔ تحریر: افتاب مہمند

سپینہ تنگی کے ’شہید‘ قاضی فضل قادر بنوں کے وہ رہنماء جن کی قبر کو بھی برطانوی سرکار نے قید رکھا تھا۔ برطانوی اہلکاروں کو قاضی فضل قادر پر اس قدر غصہ تھا کہ ان کی میت بھی ورثاء کے مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ پشاور کا مختلف علاقوں میں فلنگ سٹیشنوں کا معائنہ، کم مقدار فروخت کرنے اور بغیر رجسٹریشن کے فلنگ سٹیشن چلانے پر 9 گرفتار

صوبائی دارلحکومت پشاور میں ضلعی انتظامیہ باقاعدگی سے فلنگ سٹیشنوں کا معائنہ کر رہی ہے اور اس سلسلے میں انتظامی افسران نے مختلف علاقوں سے کم مقدار میں پٹرول ڈالنے اور بغیررجسٹریشن کے فلنگ سٹیشن چلانے پر بیشتر منیجرز کو مزید پڑھیں

مہمند کے غلنئی بائی پاس روڈ کی تعمیر میں قبائلیوں کو زمینوں سے بے دخل کرنا چھوڑدیں، مقررکردہ ریٹ پر زمینیں حاصل کی جائے، عمائدین کا غلنئی پریس کلب میں پریس کانفرنس

غلنئی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈٰسک ) قبائلی ضلع مہمند میں غلنئ بائی پاس روڈ کی تعمیر کے خلاف مقامی عمائدین نے پریس کانفرنس جرتے ہوئےپولیس پر الزام عائد کیا ہے، کہ پولیس انھیں زبردستی انکی زمینوں اور مکانات سے مزید پڑھیں

پشاور پولیس کی محلہ جوگن شاہ میں قماربازی کے اڈے پر چھاپہ

پشاور ( دی خیبرٹائمز کرائمز ڈیسک ) پشاور پولیس نے اندرون شہر محلہ جوگن شاہ میں قمار بازی کے اڈے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چار قمار باز گرفتار کرلئے گئے ہیں۔ گرفتار ہونے والے قمار بازوں میں احمد خان۔ مزید پڑھیں