شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملہ ایک اہلکار شہید 5 زخمی

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے میرعلی میں پاتسی اڈہ سیکیورٹی پوسٹ پر رات 12 بجے کے بعد دہشتگردوں نے حملہ کیا، سیکیورٹی فورسز نے بھی بھر پور جوابی کاروائی کی ہے، سرکاری زرائع مزید پڑھیں

سیاسی اتحاد شمالی وزیرستان کی کابینہ تشکیل، مولانا راشید اللہ بلامقابلہ چیئرمین جبکہ عبدالخیل جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) آل سیاسی پارٹی اتحاد شمالی وزیرستان کا اجلاس شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ اے این پی کے دفتر میں منعقد ہوا، جس میں اپوزیشن پارٹیوں کے عہدیداروں نے کثیر تعداد میں شرکت مزید پڑھیں

پراپرٹی کے دوفیصد ٹیکس مقرر ہیں لیکن خیبرپختونخو میں پٹواری چھ فیصد ٹیکس وصول کررہے ہیں، ملک گل مانور خان وزیر

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) آل پراپرٹی ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا نے مسائل کے حل کیلئے ایکا کرلیا جو جو مسائل درپیش ہیں حل کرنے کیلئے تگ ودو کریں گے آل پراپرٹی ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے وائس مزید پڑھیں

بنوں کے علاقے بھرت میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور سڑک نہ بننے کے خلاف احتجاج کی تیاری

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) اقوا م بھرت نے روڈ کی عدم پختگی اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف حکومت کو جمعے تک کی ڈیڈلائن دے دی، منعقدہ جرگے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے ملک آمیر اللہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان محمد خیل میں گرفتار افراد کی رہائی کیلئے خواتین سڑکوں پر نکل پڑیں، کبھی بھی بے ،گناہ افراد کی گرفتاری نہیں کرتے سیکیورٹی زرائع

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں دتہ خیل تحصیل کے ساتھ تعلق رکھنے والے محمد خیل گاؤں کی خواتین نے پہلی بار احتجاج اس وقت شروع کیا، جب 15 ستمبر کو ان کے گاؤں کے حدود مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے عوام اپنے مطالبات تسلیم کرنے کیلئےاحتجاج پر اُتر آئے، افتاب مہمند

پشار ( افتاب مہمند ) گلگت بلتستان کی وادی ہنزہ میں سینکڑوں مظاہرین کی جانب سے دیا جانے والا دھرنا تسلسل سے جاری ہے۔ مظاہرین کے مطابق وہ اس وقت تک اپنا احتجاج ختم نہیں کریں گے جب تک 2011ء مزید پڑھیں

حکومت احتجاجی جلسوں کی اجازت دیکر ہم پر کوئی احسان نہیں کر رہی ہیں یہ ہمارا حق ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر

اسلام آباد ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں میں کوئی حکومت نہیں ہے اگر سیولین حکومت ہوتی تو آرمی چیف ٹڈی دل کے مزید پڑھیں