اتمانزئی جرگہ کے تمام تر الزامات بے بنیاد ہیں، کمیشن کیلئے نمائندوں کے نام قومی مشاورت سے دینگے۔ قوم طوری خیل قبائل

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قوم طوری خیل کے مشران نے میرانشاہ پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز اتمانزئی قبائلی جرگہ نے وزیرستان کے حالات اور خاص کر قدرتی وسائل کے مزید پڑھیں

گورنر ہاوس میں ہونے والے آل پارٹیز کانفرنس کا اعلامیہ

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گورنر ہاوس میں صوبہ میں بدامنی اور محرومی کی خاتے کیلئے کل جماعتی کانفرنس کا انعقاد کیا، جس میں پاکستان تحریک انصاف کے علاوہ دیگر تمام جماعتیں شامل ہوگئے، کل جماعتی کانفرنس نے مشترکہ مزید پڑھیں

بنوں کے نواحی علاقے جانی خیل میں نامعلوم آفراد کی فائرنگ، قبائلی ملک سمیت چار افراد کو قتل

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) بنوں سے موصول ہونے والے سرکاری زرائع کے مطابق جانی خیل میں نامعلوم افراد ن مقامی قبائلی رہنما ملک شادی خیل پر قاتلانہ حملہ کیا ہے، حملے میں ملک شادی خیل جان بحق مزید پڑھیں

خان کی رہائی کا وقت قریب، تمام رکاوٹوں کا مقابلہ کرکے اس بار بھی رکاوٹوں کو عبور کرنا ہوگا، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور( دی خیبرٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک ) نومبر کے احتجاج کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو ہٹانے کے لئے پورا بندوبست کیا گیا ہے، ان خیالات کا اظہار ترجمان خیبرپختونخوا اور صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے، کہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان، گھر میں بارودی مواد پھٹنے سے 5افراد جان بحق، 14زخمی

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میرانشاہ کے نواحی دیہات تپی میں 14 نومبر کی رات ایک مکان میں بارود سے بھری گاڑی زوردار دھما کہ پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر پانچ مزید پڑھیں

پختونخوا ہاؤس اسلام آباد معاملے پر ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ

پشاور( دی خیبرٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک ) خیبرپختونخوا کابینہ نے آئی جی پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی اور ان کے 600 نامعلوم ساتھیوں کے خلاف پختونخوا ہاؤس اسلام آباد پر حملہ آور ہونے اور غیر قانونی طور پر چھاپہ مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت بورڈ آف ریوینیو کا اجلاس

پشاور( دی خیبرٹائمز پالیٹیکل ڈیسک ) صوبائی وزیر برائے ریوینیو نذیر عباسی، سینیئر ممبر بورڈ آف ریوینیو سید امتیاز حسین شاہ اور محکمہ مال کے دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی، زمینوں سے متعلق زیر التواء مقدمے جلد نمٹانے کے مزید پڑھیں

صوبائی دارالحکومت پشاور میں انٹر سکولز گیمز کی پروقار تقریب کا انعقاد

پشاور (پریس ریلیز) صوبائی دارلحکومت پشاور میں انٹر سکولز گیمز کا آغاز طہماس خان فٹبال سٹیڈیم میں ایک پروقار تقریب کے ذریعے ہوا، جس میں ضلع پشاور کے سو سے زائد اسکولوں کے ایک ہزار سے زائد کھلاڑی گیارہ مختلف مزید پڑھیں