پشاور میں پولیس کا ریٹائرڈ پروفیسر پر تشدد ۔ ایس ایچ او آصف خان کو نوکری سے فارغ کردیا

پشاور یونیورسٹی کےریٹائیر پروفیسر پر پولیس تشدد کا واقعہ پرکاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او کو معطل کردیا، پشاور: بورڈ بازار میں ہجوم منتشر کرتے وقت پروفیسر پولیس نے پتوفیس کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا تھا، سی سی پی مزید پڑھیں