شمالی وزیرستان میرانشاہ میں ہفتہ صفائی، انتظامیہ اور عملہ آراکین نے مہم کا آغاز کردیا

میران شاہ ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے صدر مقام میرانشاہ میں ھفتہ صفائی مہم کا آغاز ھوگیا اس موقع پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر میرانشاہ عمر خطاب اور ٹی ایم میرانشاہ یوسف خان بھی موجود تھے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان, ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کا تحصیل سپین وام اور شواہ میں محکمہ صحت کے غیر حاضر عملے کے خلاف کارروائی

میر انشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اکرام صافی نے تحصیل سپین وام اور تحصیل شواہ کے بی ایچ یوز کا اچانک دورہ کیا، جہاں 29 ملازمین غیر حاضر پائے گئے، غیر حاضر مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان، سال 2020 میں ٹارگٹ کلنگ، ذاتی دشمنی اور پرتشدد کارروائیوں میں 143 افراد ہلاک، 54 زخمی

پشاور ( خصوصی رپورٹ: احسان داوڑ ) شمالی وزیرستان میں سال 2020 کے دوران ٹارگٹ کلنگ، اراضی کے تنازعات، ذاتی دشمنیوں اور سیکورٹی فورسزپر حملوں کے نتیجے میں مجموعی طور پر143افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ 54 زخمی ہوئے جن مزید پڑھیں

وزیرستان یونین اف جرنلسٹس اور ڈسٹرکٹ پریس کلب میرانشاہ کے اراکین و نو منتخب کابینہ کی جانب سے ایک وضاحت۔

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) سب سے پہلے تو اپ سب کو نیا سال بہت بہت مبارک ہو اللہ کریں کہ یہ سال وزیرستان میں پائیدار امن اور سب کیلئے بیش بہا خوشیوں کا سال ثابت ہوجائے۔اس کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں چچازاد بھائیوں کے مابین فائرنگ، 4 ہلاک 1 زخمی

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں اراضی کے تنازعے پر چچا زاد بھائیوں کے مابین تنازعے میں فائرنگ ہو ئی ہے جس کے نتیجے میں ایک لیکچرر سمیت چار نوجوان جاں بحق مزید پڑھیں

پاراچنار سمیت ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری، موسم خوشگوار، سیاحوں نے سیاحتی مقامات کا رخ شروع کرلیا

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پاراچنار شہر اور کوہ سفید کے ملحقہ علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی جس سے علاقے کی دلکشی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے لوگ دور دراز علاقوں سے پہاڑی علاقوں کا مزید پڑھیں

پاراچنار میں پشاور یونیورسٹی کے طلبہ کا ” پیخاور پوھنتون ستوری ” کے نام سے الومنائی کا انعقاد

پشاور ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے مرکزی شہر پاراچنار میں پشاور یونیورسٹی کے طلبہ کا ” پیخاور پوھنتون ستوری ” کے نام سے الومنائی کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں طلبہ نے کثیر تعداد میں مزید پڑھیں

وسطی کرم کے قبائلی عمائدین نے کہا ہے کہ ان کے سولہ ہزار کنال اراضی پر مخالف قبائل قبضہ کرچکے ہیں، عمائدین

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پاراچنار میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سنٹرل کرم کے علاقے تیندو کے قبائلی عمائدین ملک پیاو گل خان ، حاجی سرور خان ، ملک غفور خان ، ملک رسول خان مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں بنیادی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے صوبائی حکومت تمام وسائل بروئے کار لائینگے ، صوبائی وزیر محب اللہ خان

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) خیبرپختونخوا کے وزیر زراعت اور لائیو سٹاک محب اللہ خان نے کہا ہے کہ ضم شدہ اضلاع کے مسائل حل کرنے اوریہاں کے عوام کو صحت و تعلیم،آب نوشی و آب پاشی اور مزید پڑھیں