وانا میں قبائل کے مابین جنگ حکومت اور انتظامیہ کی ناکامی ہے، سیاسی جماعتوں کےاتحاد کا وانا میں پریس کانفرنس

وانا ) مجیب وزیر سے ( جنوبی وزیرستان وانا دوتانی اور وزیر قبائل کا کرکنڑہ کی ملکیت کے تنازعہ کی زمہ دار حکومت ہے،وانا میں تمام سیاسی پارٹیوں کے اتحاد سیاسی اتحاد اور سماجی تنظیموں نے ایک ہنگامی پریس کانفرنس مزید پڑھیں

قبائلی ضلع کرم NA 45 کے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کا امیدوار کامیاب، مخالف 2 امیدوار دھاندلی کے الزامات لگارہے ہیں

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ضلع کرم کے حلقہ این اے 45 سے پی ٹی آئی کے امیدوار ملک فخر زمان 16911 ووٹ لیکر جیت گئے جبکہ جے یو آئی کے ملک جمیل چمکنی 15761 ووٹ لیکر دوسرے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں قبائلیوں کے مابین بھاری ہتھیاروں سے گھمسان کی لڑائی جاری، گزشتہ رات 6 افراد ہلاک 4 زخمی

وانا ) مجیب وزیر سے ( جنوبی وزیرستان میں زلی خیل اور دوتانی قبائل کے مابین رات بھر مسلح تصادم میں 6 افراد جان بحق 4 زخمی اور 6 زندہ پکڑے گئے ہیں،شیرکانئی کے مقام پر کئے مکانات بھی نذر مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملہ، پانچ جوان شہید ایک زخمی

وانا ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان کی تحصیل سراروغہ میں ڈیلہ مزارائی میں واقع سیکورٹی چیک پوسٹ پر نامعلوم شر پسندوں نے بھاری ہےہتھیاروں سےحملہ کیا، حملے کے نتیجے میں سیکیورٹی پوسٹ پر موجود سیکیورٹی فورسز کے مزید پڑھیں

قبائلی ضلع کرم میں NA 45کے ضمنی انتخابات کیلئے تیاریا مکمل، 27 امیدوار قسمت ازمائی کیلئےمیدان میں ہیں

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ضلع کرم کے حلقہ این اے 45 کرم ون میں بھی کل ضمنی انتخابات ہورہے ہیں جس کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہے اس حلقے میں ستائیس امیدوار میدان میں ہیں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں دو متحارب قبائل کے مابین کشیدگی بڑھ رہی ہے، مخالف قبیلے کی ایمبولینس نذر آتش کردیا

وانا ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) زلی خیل قبائل کے مشتعل ہجوم نے دوتانی قبائل سے تعلق رکھنے والے سرکاری اہلکاروں کو ایمبولینس میں گھیرلیا،سرکاری ایمبولینس کو آگ لگادی،جبکہ لیویز اہلکاروں کو سپین تھانے کی پولیس نے محفوظ مقام مزید پڑھیں

گورنر ماڈل سکولز کے اساتذہ کو ڈھائی سال قبل ریگولر کرنے کے احکامات کے باوجود کیس میں کوئی دلچسپی نہیں لے رہا

میرانشاہ (خصوصی رپورٹ : احسان داوڑ) سابق فاٹا میں تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کے ساتھ ہی مرجر سے پہلے ہر ایک قبائلی ایجنسی میں قائم گورنر ماڈل سکول کے اساتذہ کو ڈھائی سال گذرنے کے بعد بھی مستقل نہ کیا مزید پڑھیں

قبائلی ضلع کرم ضمنی انتخابات حلقہ این اے 45 سےپی پی پی کاامیدوار جے یو آئی کے حق میں الیکشن سےدستبردار

پاراچنار ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹکٹ ڈیسک ) آزاد امیدوار بابائے کرم اتحاد و اتفاق کے عملی مظاہرے کیلئے ارتغرل غازی سیریل کے کاہی قبیلہ کے جھنڈے تلے انتخابی مہم چلا رہے ہیں ۔ قبائلی ضلع کرم کے حلقہ این مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی بجلی منقطع مریض رُل گئے

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں واپڈا اہلکاروں نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میرانشاہ کی بجلی لائن منقطع کردی، واپڈا زرائع کا کہنا ہے، کہ میرانشاہ ہسپتال پر بجلی کا بل واجب الادا ہے، جو کئی مہینوں مزید پڑھیں