پشاور میں ایک دوسرے کے خون کے پاسے خاندان رام ہوگئے، 20 سالہ دشمنی ختم، ماضی کو بھول کر دونوں دشمن خاندان بغل گیر ہوگئے

پشاور( دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) 20 سالوں سے ایک دوسرے کے خون کے پیاسے دو متحارب خاندان نے ماضی کو بھول کر دشمنی ختم کردی، قریش خان، کریم خان کی دشمنی نیاز علی خان، سرتاج خان، جہانزیب خان مزید پڑھیں

این ڈی ایم نوجوانوں کو سیاسی شعور دیگی، عمران خان نے پشتونوں کی زخموں پر نمک پاشی کی ہے، محسن داوڑ

میران شاہ( دی خیبرٹائمز خصوصی رپورٹ ) شمالی وزیرستان میں نیشنل ڈیموکرٹک مؤومنٹ کے چیئر میں محسن داوڑ، جمال داوڑ ، ندیم باچا، اور رضا وزیر سمیت دیگر آراکین کا شمالی وزیرستان میں تعارفی اجلاسوں کا سلسلہ جاری ہے، جہاں مزید پڑھیں

داعش نے پہلی بار جنوبی وزیرستان میں ایک شخص کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلی

پشاور ( دی خیبرٹائمز خصوصی رپورٹ ) جنوبی وزیرستان میں ایک شخص کے قتل کی ذمہ داری داعش نے قبول کی ہے تاہم مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ یہ قتل ذاتی تنازع کا نتیجہ قرار دے رہی ہے۔ قتل مزید پڑھیں

یوتھ آف وزیرستان کے بانی شہید صدر نوراسلام داوڑ کی چہلم کے موقع پر 24 اکتوبر میرعلی میں عظیم الشان جلسہ عام منعقد کرنے کا اعلان

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک) شمالی وزیرستان کے نوجوانوں کی تنظیم کے بانی صدر نور اسلام شہید کی چہلم کے موقع پر 24اکتوبر کو میرعلی میں ایک عظیم الشان جلسے کا انعقاد کیا جا ئے گا جس کیلئے اتوار مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے دو مختلف واقعات میں 2 ٹارگٹ کلنگ

میرانشاہ (دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک) شمالی وزیرستان میں نامعلوم نقاب پوشوں نے تحصیل دتہ خیل میں ایک شخص کو زبح کردیا جبکہ تحصیل سپین وام میں ٹارگٹ کلنگ کے مبینہ واقعہ میں بھی ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے۔ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے لانڈ سید آباد میں 2 افراد ٹارگٹ کلنگ کا شکار، شہریوں کیلئے حالات کشیدہ

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے لانڈ سید آباد میں آج جمعہ کی شام کو نامعلوم مسلح نقاب پوشوں نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو قتل کردیا ہے، واقعے میں جاں بحق ہونے والے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان وانا میں دو مسلح موٹر سائکل سواروں نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل جبکہ دوسرے کو زخمی کردیا

وانا ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک) جنوبی وزیرستان وانا سے عینی شاہدین کے مطابق شاہ زیب اور اس کا ساتھی شمس اپنے کلینک سے وانا ہیڈکواٹر ہسپتال جا رہے تھے، کہ مخالف سمت سے انیوالے 2 موٹر سائیکل سوار نقاب مزید پڑھیں

مہمند میں منشیات سمگلروں کے خلاف کارروائی، 4 ہزار گرام چرس برآمد

غلنئی ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک) قبائلی ضلع مہمند میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر منشیات سمگلروں کے خلاف کارروائی کے دوران چیک پوسٹ پر مبینہ ملزمان غفران ولد دلدار خان سید جلال وکد بسم اللہ جان ساکنان میاں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکار کی خود کشی

میرانشاہ (دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے ماما زیارات میں سیکیوٹی اہلکار نے اپنے آپ پر گولی چلاکر زندگی کا خاتمہ کردیا، سرکاری زرائع کے مطابق حسنین نامی اہلکار نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی مزید پڑھیں

قبائلی ضلع کرم میں 8 افراد کے قتل کا معاملہ جرگہ نے ختم کردیا، مزید خونریزی سے قبائلی اقوام بچ گئے

ضلع کرم کے علاقے ساگو کلے اور شیر جان کلے کے مابین آ ٹھ افراد کے قتل کے واقعے کے بعد مشران کے انتھک کوششوں سے فریقین کے مابین راضی نامہ ہوگیا ہے اور فریقین جرگہ کی کوششوں سے مذید مزید پڑھیں