شمالی وزیرستان میں ھمزونی قبائل اور انتظامیہ کے مابین مزاکرات ناکام، احتجاجی دھرنا جاری

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ) شمالی وزیرستان میرانشاہ میں ھمزونی قبائل اور انتظامیہ کے مابین جاری مزاکرات ناکام ہوگئے، قبائل کا حراست میں لئے جانے والے افراد کی رہائی کیلئے احتجاجی دھرنا جاری رہیگا، تاہم ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کے دورافتادہ علاقے تیارزہ میں بھی ریسکیو 1122 نے افتتاح کردیا

وانا ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان میں ریسکیو 1122 کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر یاسر خان نے سروس کا بقاعدہ افتتاح کردیا، تحصیل ہیڈکوارٹر وانا میں منعقدہ تقریب کے دوران ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نے بتایا، کہ سروس کا مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں گرفتار نان رجسٹرڈ میڈیکل سٹورز کے 19 مالکان ضمانت پر رہا کردئےگئے

وانا ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) اسسٹٹ کمشنر وانا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا، کہ گرفتار ہونے والے افراد غیرقانونی میڈیکل سٹورز چلارہے تھے، کسی کے پاس کوئی قانون دستاویزات ہے اور نہ کسی کے پاس میڈیکل مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کےڈی سی نے بنوں میں زخمی اسکواڈ اہلکاروں کی عیادت کی، اور شہید اہلکار کے گھر پہنچ کرفاتحہ کیا

میرانشاہ ( حاجی مجتبیٰ سے) ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان نے سی۔ایم۔ایچ بنوں میں زیر علاج اپنے سکواڈ کے تین زخمی اہلکاروں کی عیادت کی، ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان نے پشاور میں سرکاری اجلاسوں سے مزید پڑھیں

قبائلی ضلع مہمند میں بابازئی قوم کے بعض مشران بےجا الزامات کا سہارا لے رہے ہیں، پشتون معاشرہ میں غلط بیانی کی گنجائش نہیں، تحصیل بائیزئی مشران

مھمند ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع مہمند میں پولیس ایس پی آیاز اور اور ان کے والد ملک سلطان کے خلاف گزشتہ روز ہونے والے پریس کانفرنس کے خلاف ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحصیل بائیزئی کی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں شدید بدامنی، سرکاری عملداری پر سوالات اُٹھائے جارہے ہیں، سیاسی جماعتیں قیام امن کیلئے کردار آدا کریں، ملک اشرٖف داوڑ

پشاور ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں ڈپٹی کمشنر اسکواڈ پر حملہ قابل مذمت ہے، شمالی وزیرستان میں موجود سیکیورٹی ادارے مزید امن قائم کریں، عوامی نیشنل پارٹی کے سینیئر رہنما اور اے این پی کے صوبائی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ڈپٹی کمشنر اسکواڈ پر شدت پسندوں کا حملہ، ایک اہلکار اور راہگیر جاں بحق، تین اہلکار زخمی

میرعلی ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں ڈپٹی کمشنر کے سکواڈ پر شدت پسندوں کے  قاتلانہ حملے میں ڈی سی سکواڈ کا ایک اہلکاراور ایک عام شہری شہید ہو گیا ہے، سکواڈ میں شامل تین پولیس مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کا چلغوزہ بچانا ہوگا۔ تحریر مجیب وزیر

ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل وہ علاقہ ہے، جو کہ قدرتی میوہ چلغوزہ سے مالامال ہے، ویسے چلغوزہ دنیا کے مختلف علاقوں میں پایا جاتا ہے، لیکن وزیرستان کا چلغوزہ اپنی نوعیت اور قسم کی وجہ سے عالمی مارکیٹ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں کا سیکیورٹی پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر میرانشاہ کے مغرب میں واقع آمین سیکیورٹی پوسٹ کے قریب چیک پوسٹ پر شدت پسندوں نے حملہ کیا ہے، شدت پسندوں نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر بھاری اور مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں حالیہ دنوں حراست میں لئے جانے والے افراد کی رہائی کے لئے 2 مقامات پر قبائلیوں کے دھرنے جاری

میرانشاہ (ڈی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں دو مختلف مقامات پر ہمزونی اور خدر خیل قبائل کے دھرنے 3 اور 12دن سے جاری ہیں، جس میں ہمزونی قبائل کا احتجاجی دھرنا میرانشاہ پریس کلب کے سامنے اور خدر مزید پڑھیں