شمالی وزیرستان، تحصیل دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملہ 2 اہلکار شہید

میران شاہ ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں سیکورٹی پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں سیکورٹی فورسز کے دو جوان شہید ہو ئے ہیں۔علاقے میں متعین سیکورٹی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ تحصیل دتہ خیل مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے تحصیل دتہ خیل میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کا حملہ، 2 سیکیورٹی اہلکار زخمی

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے تحصیل دتہ خیل میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کے نتیجے میں 2 اہلکاروں نائیک رحمٰن اللّٰہ چترالی اور سپاہی عارف زخمی ہوگئے ہیں، سرکاری زرائع نے مزید پڑھیں

نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کی مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی کا چیئرمین محسن داوڑ کی سربراہی میں اجلاس، بلدیاتی انتخابات پر تفصیلی گفتگو

پشاور ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) نیشنل ڈیموکریٹک کے مرکزی ارگنائزنگ کمیٹی کے ممبران کا پارٹی چیئرمین محسن داوڑ کی سربراہی میں مرکزی ارگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جسمیں خیبر پختونخواہ میں منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے روبیلا اور خسرہ ٹیم کے سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں سے اسلحہ سمیت سب کچھ چھین لیا

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے علاقہ سپین وام میں خسرہ اور روبیلا کی جاری حالیہ مہم میں ویکیسن لگانے والی ٹیم کی سیکورٹی پر مامور دو پولیس اہلکاروں کو نامعلوم اسلحہ برداروں نیدن دیہاڑے لوٹ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں اساتذہ کا غیر حاضر یا نہ ہونے کے خلاف طلبا کا احتجاجی مظاہرہ

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے دور افتادہ علاقہ رزمک میں گورنمنٹ پرائمری سکول سیف اللہ کوٹ ملک شاہی کے ننھے منے بچوں نے سکو ل میں اساتذہ کی غیر حاضریوں اور عملے کی کمی کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں انتظامیہ اور سی آر اے نارتھ کا سابقہ فاٹا انضمام کے بعد مسائل اور خدمات کے حوالے سے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کی ضلعی انتظامیہ اور سی آر اے نارتھ کے زیر انتظام شمالی وزیرستان کے ضلعی ہیڈ کوارٹر میران شاہ میں سماجی استحکام اور شہری سرگرمیوں سے متعلق ورکشاپ منقعد کی گئی۔ مزید پڑھیں

ضلع کرم کے نورکی اور لرزر قبائل کے خلاف جھوٹے ایف آئی آرز کو ختم کرکے انہیں ان کی ملکیت پر پورا حق دیاجائے، عمائدین کا پریس کانفرنس میں اظہار خیال

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پاراچنار میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علاقہ نورکی اور لرزر قبائل کے رہنماؤں سید جمیل حسین ، حاجی عباس علی شاہ ، حاجی سید امان حسین ، کونسلر سید حسین مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں قبائلیوں کا غم و خوشی میں شرکت کرنے کیلئے پاک افغان بارڈر کو استعمال کرنے کی اجازت دی جائیں ، ملک لیاقت علی خان

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے پاک افغان بارڈر کے قریب واقع علاقہ سپین وام کے قبائلی رہنماء اور سپین وام گرینڈ جرگہ کے چیئر مین ملک لیاقت علی خان وزیر نے کہا ہے کہ پاک مزید پڑھیں

وزیرستانیوں کےلئے ایک اہم خوشخبری، سیلاب فٹ بال کلب میرانشاہ نے ایبٹ آباد میں آل پاکستان فٹ بال کپ اپنے نام کردیا

ایبٹ آباد ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والا سیلاب فٹبال کلب میران شاہ کا دوسرا آل پاکستان جان محمد خان ( عرف ٹونی بھائی ) میموریل فٹبال ٹورنامنٹ 2021 نواں شہر ایبٹ آباد میں مزید پڑھیں

ضلع کرم سے تعلق رکھنے والے پاکستانی باشندے ریاض احمد کو کنیڈا میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے شہید کردیا

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ریاض احمد گذشتہ تین سال کنیڈا کے شہر ٹورنٹو میں مہاجرت کی زندگی گزار رہے تھے ، شہید کے خاندانی زرائع کے مطابق 45 سالہ ریاض احمد ٹورنٹو میں اوبر ٹیکسی چلاتا تھا مزید پڑھیں