شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ میں ایک اور پولیس اہلکار شہید

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی کے مین بازار مرعلی میں نامعلوم مسلح نقاب پوش افراد نے پولیس اہلکار کو گولی مارکر شہید کردیا، واقعے کے بعد نقاب پوش مسلح افراد آسانی کے ساتھ فرار مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان وانا میں غنڈہ راج، چوری کی وارداتوں میں اضافہ، نامعلوم افراد نے قبائلی شخص کی گاڑی کو آگ لگاکر گاڑی سے محروم کردیا

وانا ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان کےضلعی ہیڈ کوارٹر وانا میں چوری اور ڈاکہ زنی میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نامعلوم افراد نے دن دیہاڑے وانا میں عبداللہ نامی شخص مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دو قبائل کے مابین بھاری ہتھیاروں سے جنگ چھڑ گئی، بڑے پیمانے پر جانی نقصان کا خدشہ

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے تحصیل میرعلی کے دو بڑے قبائل ایپی اور مادی خیل کے مابین اراضی کے تنازعے پر جنگ چھڑ گئی ہے، لڑائی میں بھاری ہتھیار مارٹر گولے اورخود ساختہ میزائل کا مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں برفباری سے پاک افغان شاہراہ شدید متاثر، انتظامیہ کی بروقت مداخلت سے پاک افغان انگور آڈہ شاہراہ پر ٹریفک بحال

جنوبی وزیرستان ( دی خٰبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پاک افغان شاہراہ جنوبی وزیرستان میں موسم سرما کی پہلی برف باری کی وجہ سے عام ٹریفک کیلئے بند ہوگئی تھی، اسسٹنٹ کمشنر وانا بشیرخان نے اس اہم شاہراہ پر لوگوں کی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں جرگہ مشران پر فائرنگ کرکے قبائی ملک کو شہید کرنے والے دو تانی قبائل کے خلاف ایکشن، پولیس نے کارروائیاں شروع کردئے

قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان تحصیل توئے خلہ میں پولیس نے دوتانی قبائل کے مطلوب افراد کے گھروں پر چھاپے مارنا شروع کردیے ہیں، تاہم ابھی تک کسی کی گرفتاری کی تصدیق نہیں ہوئی، پولیس نے دوتانی قبائل کے قومی عمائدین مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میرعلی میں حکومت کے خلاف جاری احتجاج کے دوران 24 گھنٹے کیلئے مشروط طور پر شاہراہ کو کھول دیا، محسن داوڑ کا دھرنے میں شرکت

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے علاقے خیسور کے مکینوں کا اتمانزئی داوڑ اور وزیر کے عمائدین پر مشتمل جرگے کی درخواست پر آج جمعرات دوپہر دو بجے تک مین بنوں میران شاہ روڈ کو کھول مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے بالائی علاقوں میں شدید برف باری، امن و آمان کےابتر صورت حال کے باوجود سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک، دتہ خیل اور شوال میں ریکارڈ برف باری ہوئی ہے جس میں پورے علاقے نے سفید چادر اوڑ ھ لی ہے اور مقامی و غیر مقامی سیاحوں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میرعلی میں مین بنوں وزیرستان شاہراہ پر سیکیورٹی فورسز کے خلاف خیسور قبائل کا احتجاجی دھرنا دوسرے روز بھی جاری، دھرنے کے خاتمے کیلئے مذاکرات ناکام

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے خیسور کے مکینوں کا تیسرے روز بھی احتجاجی دھرنا جاری ہے جس کے باعث مین بنوں میرانشاہ روڈ پر ٹریفک مسلسل بند ہے اور افغانستان جانے والے گاڑیوں کی لمبی مزید پڑھیں

پاراچنار میں منشیات کے خاتمے اور دیگر سوشل مسائل کے حل کیلئےاقدامات اٹھانے کیلئےتنظیم تحفظ ملت کا احتجاجی مظاہرہ،

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) تنظیم تحفظ ملت کے رہنما مسرت بنگش ، آغا مزمل حسین ، شفیق مطہری ، مشہود علی اور دیگر رہنماؤں نے کہا کہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پاراچنار کی مرکزی حیثیت مزید پڑھیں

وانا کے اسسٹنٹ کمشنر بشیر خان کی قیادت میں جانے والے جرگہ پر حملہ ،سلیمان خیل قبیلے کے ملک کشمیر خان جان بحق۔اسسٹنٹ کمشنر اور دیگر قبائلی عمائدین معجزانہ طور پر محفوظ

جنوبی وزیرستان وانا میں اسسٹنٹ کمشنر وانا بشیرخان کی قیادت میں جانے والے سلیمان خیل قبائل کے قومی عمائدین پر دوتانی قبائل کے مسلح افراد کی فائرنگ گاڑی میں سوار ملک کشمیرخان سلیمان خیل کو سر میں گولی لگی،جس کو مزید پڑھیں