شمالی وزیرستان میں ایک بار پھر ٹارگٹ کلینگ ملک معسود الرحمان کو قتل کردیا گیا

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) میرعلی سب ڈویژن کے تحصیل سپین وام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مسعود الرحمن جاں بحق ہوگیا ہے، مقامی پولیس کے مطابق مسعود الرحمن کو اپنے علاقے اسپین وام میں گزشتہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: گزشتہ روز مدرسے کی چھت گرنے کے نتیجے میں جاں بحق 8 بچوں کی اجتماعی نماز جنازہ آدا کردی گئی

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسترکت ڈیسک ) نماز جنازہ تحصیل شیواہ میں آدا کردی گئی، نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت، رقت آمیز مناظر، دور دور علاقوں کے لوگوں نے بھی بچوں کے جنازے میں شریک رہے، مدرسے مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر ایکسائز میاں جمشید کاکا خیل کورونا سےانتقال کر گئے

نوشہرہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) گزشتہ 15دنوں سے کورونا کے وبا میں مبتلا ممبر صوبائی اسمبلی میاں جمشید کاکاخیل کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا تھا، طبیت خراب ہونے پر انکو کلثوم ہسپتال اسلام آباد منتقل کردیا گیا جہاں۔پر مزید پڑھیں

قبائلی ضلع خیبر کے ڈی پی او نے چیک پوسٹوں پر کرپشن کے الزام میں 17 پولیس اہلکار برخاست، 50 کو سسپینڈ کردیا

ضلع خیبر ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ڈی پی او خیبر ڈاکٹر محمد اقبال نے چیک پوسٹوں پر کرپشن کے الزام میں 17 پولیس اہلکاروں کو ملازمت سے برخاست کردیا اور 50 اہلکاروں کو سسپینڈ کردیا گیاہے، تھانہ جمرود مزید پڑھیں

شانگلہ پولیس مالخانے کے مال مقدمہ میں بڑے پیمانے پر بد عنوانی اور خرد برد کرنیوالے دو پولیس افسران معطل، مقدمہ درج

شانگلہ ( دی خینر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شانگلہ ملک اعجاز نے سخت محکمانہ کاروائی کرتے ہوئے خردبرد کے مرتکب دونوں پولیس افسران کو فی الفور معطل کرکے انکے خلاف تادیبی کاروائی کا بھی حکم دیدیا ہے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان چھت گرنے سے زخمی طلبا کو ہسپتال لے جانے والا نوجوان صدمہ برداشت نہ کرسکا اور ہارٹ اٹیک سے جاں بحق

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے تحصیل شواہ میں دینی مدرسے کا چھت گرنے کے باعث 6 بچے جاں بحق ہوگئے تھے، جبکہ 10بچے زخمی تھے، زخمی بچوں کو وہاں پر موجود شہریوں نے اپنی مدد مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں عید ک قبیلے کے زیراہتمام لویہ جرگہ اختتام پذیر، قبائلیوں کو دنیا کے سامنے دہشتگردوں کے نام سے پیش کرنا بند کریں، امن امان کو یقینی بنایا جائے، مقررین

میرانشا ہ (دی خیبر ٹائمز ڈیسک) شمالی وزیرستان کے سب سے بڑے قبیلے عیدک نے علاقے میں قیام امن کیلئے منگل کو یو عیدک لویہ جرگہ کے نام سے اپنی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ منعقد کیا جس میں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کےسکولوں ، کھیل کود کے میدانوں کی تعمیر کیلئے  محکمۂ تعلیم نے 67 کروڑ 76 لاکھ روپے ریلیز کر دئےہیں

میرانشاہ (دی خیبر ٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے سکولوں کی مرمت، واش رومز کی تعمیر، کھیل کے میدانوں اور رنگ و روغن کیلئے محکمۂ تعلیم نے 67 کروڑ 76 لاکھ روپے ریلیز کر دئےہیں، جو تیز ترین پروگرام مزید پڑھیں

جے یو آئی (ف ) کے رکن قومی اسمبلی اور ممبر مجلس شوریٰ منیر خان اورکزئی حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے۔

کرم ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈٰیسک ) قبائلی ضلع کرم سے جمعیت العلمائے اسلام ف کے رکن قومی اسمبلی منیر اورکزئی حرکت قلب بند ہوجانے سے بقضائے الہی انتقال کرگئے، مرحوم کی نمازجنازہ آج سہ پہر بوقت 3 بجے ان مزید پڑھیں