صوابی ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک ) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر حلقے ٹوپی صوابی میں احساس پروگرام ڈسٹری بیوشن سینٹر کا دورہ کیا،دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا، کہنا تھا۔ کہ احساس پروگرام کو پوری دنیا میں پذیرائی مل رہے ہیں، ٹوپی سنٹر میں 11ھزار افراد کو ابتک 12 ھزار رؤپے ملے ہیں، 11 کروڑ سے زیادہ مزدور بیواؤں اور مستعق افراد میں تقسیم ہوئے، احساس پروگرآم غریب اور بے سہارا لوگوں کو سہرا ملا ، وزیراعظم عمرآن خان اپنے غریب عوام کے ساتھ یہ بھرپور تعاون ہیں جو جاری رہے گا، صوبائی حکومت کی طرف سے بھی غریب عوام کو 6 ہزار روپے ملینگے، شفاف طریقے سے سسٹم چل رہا اور بغیر کسی سیاسی مداخلت کے بغیر غریب کؤ احساس پروگرام کے تحت اسکا حق مل رہا ہے، نیشنل اسمبلی میں شہریار آفریدی کی قیادت میں ایک کمیٹی بنائی جس میں مختلف ڈیپارٹمنٹ کے سیکرٹری بنائی ہے، تمام وزیراعلیٰ سے ہم رابطے میں ہیں، فخر سے کہتا کے کل کے دن 1229 تبلیغی جو مختلف جگہوں پر پھنسے ہوئے تھے کو اپنے علاقوں کو پہنچ چکے ہیں، سندھ گورنمنٹ کے ساتھ ہم نےبات کی ہیں، آج مجھے پتہ چلا ہیں میں ذاتی طور پر اس مسئلے کو دیکھونگا، میں اپنے تبلیغی جماعت کو یقین دلانا چاھتا ہوں میں ھم ان کا احترام کرتے ہیں، ایک ہفتے میں پاکستآن کے اندر جتنی تبلیغی جماعتیں ہیں اپنے علاقوں کو پہنچ جائینگی، جو بیرون ملک تبلیغی جماعت کے ارکان ہیں یا اورسیز پاکستان ہیں ان کے مختلف فلائٹ کا انتظامات بھی کیاگیاہے، میں اپنے تبلیغی بھائیوں اور اورسیز پاکستانیوں کو یقین دلاتا ہوں کے یہ ؤقتی پریشانیاں ہیں جلد ختم ہو جائیگی،
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments