مریم نواز نے پولیس وردی کیوں پہنی، عدالت میں مقدمہ درج کرنے کی درخواست

پشاور ( دی خیبرٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک ) ‏سیشن کورٹ لاہور میں پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیراعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی گئی، درخواست آفتاب باجوہ نے موقف اختیار کیا کہ، مریم نواز نے پولیس آفیشل کی وردی پہنی ، قانون کے مطابق کوئی بھی شخص ریاستی اداروں کی وردی نہیں پہن سکتا ، پولیس کو مریم نواز کے خلاف درخواست دی مگر کارروائی نہیں ہوئی ،عدالت پولیس کی وردی پہننے پر مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیں درخواست گزار کا موقف۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں