قومی احتساب بیورونےجعلی اکاؤنٹس اسکینڈل میں ڈپٹی چئیرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا اور دیگر کےخلاف ریفرنس تیار

اسلام آباد ( دی خیبرٹائمز کورٹس ڈیسک ) قومی احتساب بیورونےجعلی اکاؤنٹس اسکینڈل میں ڈپٹی چئیرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا وغیرہ کیخلاف ریفرنس تیار کرلیا۔ذرائع کے مطابق ریفرنس میں سلیم مانڈوی والا کو کڈنی ہلز پلاٹس الاٹمنٹ کیس میں باقاعدہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے مابین جھڑپ،دوسیکیورٹی اہلکارشہید تین زخمی

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے تحصیل سپین وام میں شدت پسندوں نے بھاری اسلحے سے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے، سرکاری زرائع کے مطابق دو سیکیورٹی اہلکار سپاہی حظیف اللہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں گرفتاریوں کے خلاف احتجاجی دھرنا تیسرے روز بھی جاری، پولیو ویکسین سے بائیکاٹ کے خاتمے کیلئے مزاکرات ناکام

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میرعلی کے نواحی اور تاریخی قبائل کا بے گناہ افراد کی گرفتاری کے خلاف تیسرے روز بھی احتجاجی دھرنا جاری رہا، ایپی قبائل کے 4 افراد کو سیکیورٹی فورسز نے اس مزید پڑھیں

وزیراعلی کے معاون خصوصی برائے اقلیتی آمور وزیر زادہ کا دوسری دفعہ کرک ٹیری سمادھی مندر کا دورہ

پشاور ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء شنیلہ روت اور جے پرکاش بھی ہمراہ تھے، ہندوستان کو اقلیتوں کے تحفظ کے سلسلے میں پاکستان سے سبق حاصل کرنا چاہیے، وزیر زادہ وزیراعلی کے معاون مزید پڑھیں

پشاور ڈرائی پورٹ کی منتقلی نامنظور، تاجروں کا فیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

پشاور ( دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) تاجر اتحاد خیبر پختونخوا نے پشاور ڈرائی پورٹ کی منتقلی کے فیصلے کو مسترد کر دیا ہے اور اس اقدام کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے اس حوالے مزید پڑھیں

فاٹا انضمام کے خلاف جے یو آئی کی کوششیں تیز، سُپریم کورٹ میں دائر کیس کیلئے وکالت نامہ بھی جمع کردیا

پشاور ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) جمعیت علما اسلام شروع ہی سے فاٹا کو صوبے میں انضمام کے خلاف متحرک ہیں، جس نے احتجاج اور دھرنوں کے بعد اب سپریم کورٹ آف پاکستان میں جے یو آئی ( ف مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی کے جواں سال ارشد محمود انتقال کرگئے، سوشل میڈیا پر ان کی فوتگی کی خبر وائرل

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی کے نواحی گاؤں زیرکی کے نوجوان ارشد محمود دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے، ارشد محمود کسٹم کے سابق آفیسر شیرعلی کے فرزند اور بنوں میں پولیس کے مزید پڑھیں

قیوم سپورٹس کمپلیکس میں واقع میڈیا سنٹر میں بجلی کا استعمال کتنا ہے؟ ریکارڈ کسی کے پاس نہیں، رائٹ ٹو انفارمیشن میں انکشافات

پشاور ( مسرت ا للہ جان ) قیوم سپورٹس کمپلیکس میں واقع میڈیا سنٹر کی بجلی کے استعمال کا کوئی ریکارڈ نہیں نہ ہی بجلی کی استعمال کے بارے میں کوئی ریکارڈ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے پاس موجود ہیں، رائٹ ٹو مزید پڑھیں