شمالی وزیرستان کے تحصیل میرعلی میں نامعلوم افراد کا سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ، 4 سیکیورٹی اہلکار شہید، پولیس اہلکار لاپتہ

میرعلی ( دی خیبرٹئمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی کے حدود میں نامعلوم افراد نے سیکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 4 اہلکار حولدار زاہد ، حولدار اشیاق ، لاس مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان وانا میں تعلیمی سرگرمیاں جاری، واوا کی جانب سے اُمہ چلڈرن اکیڈمی میں تین ملین کی لاگت سے کمروں کی تعمیر کا آغاز

وانا ویلفیئر ایسوسی ایشن (واوا) نے امہ چلڈرن اکیڈمی کے یتیم بچوں میں 700 ٹریک سوٹ مفت تقسیم کرنے کے ساتھ ساتھ تین ملین کی لاگت سے تین نئے کمروں کا بھی افتتاح کردیا، افتتاحی تقریب سے وانا ویلفیئر ایسوسی مزید پڑھیں

قبائلی ضلع کرم میں 2 خواتین سمگلر گرفتار 12300 گرام چرس برآمد

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم میں ایس ایچ او صدہ محمد رشید نے میڈیا کو بتایا ہے کہ دو خواتین سمگلر جس کا تعلق خیبرپختونخوا کے جنوبی ضلع ٹانک سے بتایاجاتا ہے، مسافر کوچ میں مزید پڑھیں

پی ٹی ایم کے ایک اور متحرک کارکن سجاد خان کو نامعلوم افراد نے گولی مارکر قتل کردیا

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے علاقہ سید آباد لانڈ میں نامعلوم مسلح نقاب پوشوں نے پشتون تحفظ مؤومنٹ کے اہم رکن سجاد خان ولد خالد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میرانشاہ میں سماجی استحکام کے موضوع پر دو رورزہ سیمینار اختتام پذیر

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے صدر مقام میرانشاہ میں ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیم برائے مہاجرین ( ائی او ایم ) کی سرپرستی میں غیر سرکاری تنظیم سی آر اے مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اے اور بین الاقوامی تنظیم طبیبان بے سرحد نامی فلاحی تنظیم کے مابین معاہدے پر دستخط کردئے گئے

پشاور( پ ر) پراونشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے ) اور بین الاقوامی تنظیم طبیبان بے سرحد کے مابین ایک معاہدے پر دستخط ہوئے جس میں طبیبان بے سرحد نامی بین الاقوامی تنظیم کی طرف سے واپس مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے سرکاری اداروں کے اہلکاروں کو ) آئی او ایم ) کے تعاون سے سی آر اے کا پشاور میں دور وزہ ورکشاپ

پشاور ( دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان کے سرکاری اداروں کے اہلکاروں کو اقوام متحدہ کی تنظیم انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن( آئی او ایم ) کے تعاون سے غیر سرکاری تنظیم سی آر اے نے پشاور میں دوروزہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں پھل اور سبزیوں کے تاجروں نے ہڑتال کرکے پاک افغان شاہراہ سمیت تمام سڑکوں کو بند کرنے کی دھمکی دیدی

میران شاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) آل فروٹ اینڈ ویجیٹبل مرچنٹس ایسو سی ایشن شمالی وزیرستان نے دھمکی دی ہے کہ اگر 28 ستمبر تک ان کے مطالبات کو نہ مان لیا گیا تو وہ تمام رابطہ سڑکوں مزید پڑھیں

جی او سی شمالی وزیرستان کا پاک افغان بارڈر غلام خان کا دورہ، پولیس ایس ایچ او کو پچاس ہزار نقد انعام

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) جی اوسی شمالی وزیرستان میجر جنرل نعیم اختر نے بدھ کو پاک افغان بارڈر زیرو پوائنٹ پر قائم پولیس سٹشین کا اچانک دورہ کیا جس میں ان کے ساتھ ڈی پی او شمالی مزید پڑھیں

ضلع کرم میں زہریلا پودہ کھانے سے دو بچوں سمیت چار افراد بے ہوش ہوگئے، ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد پشاور روانہ

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک) قبائلی ضلع کرم کے وسطی کرم پاڑہ چمکنی میں واقع علاقہ سید کرم میں خواتین اپنے بچوں کے ہمراہ پکھانے کیلئے استعمال ہونے والی سبز پودے لارہے تھے کٹائی کے دوران پودے کے پتے مزید پڑھیں