شمالی وزیرستان میرعلی میں جے یو آئی کا رہنما ساتھی سمیت ٹارگٹ کلنگ میں جانبحق

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے تحصیل میر علی میں ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور اندوہناک واقعے میں جے یو آئی کے سینئر رہنماء ، میرعلی سب ڈویژن میں جمعیت علما اسلام کے آمیر اور سابق مزید پڑھیں

محمدیوسف میرا آئیڈیل ہیں انہی طرح نام بناؤنگا، کرکٹ کی دنیامیں بہت آگےجاناہے، نئے ابھرتے ہوئےکرکٹرمحمدزید

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پشاورسےتعلق رکھنےوالےنئےابھرتےہو ئےٹیلنٹڈکرکٹرمحمدزیدنےکہاہےکہ قومی سطح پر انڈر14میں خیبرپختونخواکی بہترنمائندگی کرنےکےبعدانشاء اللہ انڈر16 اورانڈر19 میں بھی صوبے اورپاکستان کی نمائندگی کروں گا،کرکٹرمحمدیوسف ان کاائڈیل ہیں اورکرکٹ میں اگے بڑھنے کیلئے انہی سےبیٹنگ ٹپس لینےکی خواہش ہے۔میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے محمدزید مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میرعلی میں ٹارگٹ کلنگ، یوسی 2 عیدک کے چیئرمین قتل، حیدرخیل سے2 نوجوانوں کو اغوا کرلیاگیا

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستا ن کے سب سے شورش زدہ علاقے میرعلی کے نواحی گاؤں عیدک میں 2 نامعلوم مسلح نقاب پوشوں نے جمعیت علما اسلام ف یوسی 2 عیدک کے نومنتخب چیئرمین ملک مرتضیٰ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں طالبانائزیشن کے دوران بند ہونیوالا صدیوں پرانا تہوار ملک اشدر ایک بار پھر منایا گیا

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستا ن کا عید قربان سے ایک دن پہلے لگنے والا صدیوں پُرانا تہوار ملک اشدر دو دہائیوں کے طویل وقفے کے بعد اس سال بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منایا مزید پڑھیں

خیبرپختونخواہ کی انٹر ڈویژنل خواتین چک بال چمپئن شپ سیاحتی مقام بٹہ کنڈی میں شروع ہوگئی

پشاور( دی خیبرٹائمز سپورٹس ڈیسک ) خیبرپختونخواہ چک بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام خیبرپختونخوا انٹر ڈویژنل ویمن چک بال چیمپئن شپ شروع ہوگئی جس میں سات ٹیمیں ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں، کوہاٹ، مردان، پشاور، سوات اور ہزارہ کی خواتین ٹیمیں مزید پڑھیں

پشاور پولیس راہزنی کے واردات روکنے میں ناکام

پشاور( راشد منہاس ) صوبائی دارلحکومت پشاور میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران گن پواینٹ پر گاڑیاں چھیننے، چوری اور راہزنی کی 11واقعات کی رپورٹ سامنے آئی ہیں،جبکہ اسلحہ بردار ملزمان اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب ہو کر فرار ہوجاتے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خود کش حملہ، 15 اہلکار زخمی

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میرعلی کے علاقہ خدی مارکیٹ کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ہونے والے خودکش حملے میں 15 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں، سیکورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میرعلی کےعلاقہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں 2 افراد قتل

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میرعلی بازار کے مشرق کی جانب بنوں روڈ پر واقع تی تی ہوٹل کے قریب نامعلوم موٹر کار سواروں نے فائرنگ کرکے دو شہریوں عبدالرحمان داوڑ ایپی اور احمد علی طوری مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ایک بار پھر 2 شہری ٹارگٹ کلنگ کا شکار

میرعلی( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے تحصیل میرعلی میں میرعلی پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع گاؤں عیدک میں دن دیہاڑے نامعلوم مسلح نقاب پوشوں نےفائرنگ کرکےدو شہریوں تاج الدین اور طارق کو موت کے گھاٹ اتاردیا، مزید پڑھیں