،خیبرپختونخوا میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران10 فراد جاں بحق، مرنے والوں کی تعداد 500ہوگئی

پشاور ( دی خیبر ٹائمزہیلتھ ڈیسک ) محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا کے باعث مذید 10 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں، صوبے میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 500 ہوگئے ہیں، صوبہ میں گزشتہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: گزشتہ روز مدرسے کی چھت گرنے کے نتیجے میں جاں بحق 8 بچوں کی اجتماعی نماز جنازہ آدا کردی گئی

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسترکت ڈیسک ) نماز جنازہ تحصیل شیواہ میں آدا کردی گئی، نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت، رقت آمیز مناظر، دور دور علاقوں کے لوگوں نے بھی بچوں کے جنازے میں شریک رہے، مدرسے مزید پڑھیں

پشاور کی زچہ بچہ مولوی جی ہسپتال کے سٹاف میں بھی کرونا وائرس کی تشخیص ہسپتال سٹاف میں خوف کی لہر

پشاور ( دی خیبرٹائمزہیلتھ ڈیسک ) مولوی جی ہسپتال کی گائنی وارڈ کے وارڈ اٹینڈنٹ طیب میں کرونا وائرس کی کل رات کو تشخیص ہوئی، طیب وارڈ میں ڈیوٹی پر مامور تھا، طبیت خراب ہونے پر ٹیسٹ کروایا تو پازیٹیو مزید پڑھیں

پشاور کے ایس ایس پی آپریشنز نے موٹر ویے پر فرائض انجام دینے والے پولیس اہلکاروں کو ضروری ہدایات جاری کیں

پشاور ( دی خیبرٹائمز کرائمز ڈیسک ) ایس ایس پی آپریشنز ظہور بابر آفریدی نے موٹر وے چیک پوسٹ کا اچانک دورہ کیا، انہوں نے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیتے یوئے موٹر وے پر ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس اہلکاروں مزید پڑھیں

پشاورپولیس نے درہ آدم خیل سے اسلحہ و ایمونیشن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادیا

پشاور ( دی خیبرٹائمزکرائمز ڈیسک ) پشاور پولیس کی خفیہ اطلاع پر اہم کارروائی کے دوران درہ آدام خیل سے اسلحہ پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادیا، کاروائی کے دوران 26 عدد پستول برآمد کرلئے گئے، جبکہ 5 ہزار مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر ایکسائز میاں جمشید کاکا خیل کورونا سےانتقال کر گئے

نوشہرہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) گزشتہ 15دنوں سے کورونا کے وبا میں مبتلا ممبر صوبائی اسمبلی میاں جمشید کاکاخیل کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا تھا، طبیت خراب ہونے پر انکو کلثوم ہسپتال اسلام آباد منتقل کردیا گیا جہاں۔پر مزید پڑھیں

مرکزی انجمن تاجران خیبرپختونخوا نے لاک ڈاون کی وجہ سے تاجروں کے پکڑ دھکڑ اور جرمانوں کی مذمت کی.

پشاور ( دی خیبر ٹائمز کرائمز ڈیسک ) تاجر اتحاد خیبر پختونخواہ کے صدر مجیب الرحمان ،انجمن تاجران صدر محمد افضل،کینٹ سیکرٹری اطلاعات شاہد خان اور دیگر معززین نے سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری پشاور میں زیرِ صدارت مقصود مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے نئے کسز 412 رپورٹ، کورونا نے مذید 8 افراد کی جان لے لی، رپورٹ محکمہ

پشاور ( دی خیبرٹائمز ہیلتھ ڈیسک ) خیبر پختونخوا میں 2 جون کو محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وئرس کے نئے 412 رپورٹ ہوگئے ہیں، جس کے ساتھ صوبے کورونا کے مریضوں مزید پڑھیں

قبائلی ضلع خیبر کے ڈی پی او نے چیک پوسٹوں پر کرپشن کے الزام میں 17 پولیس اہلکار برخاست، 50 کو سسپینڈ کردیا

ضلع خیبر ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ڈی پی او خیبر ڈاکٹر محمد اقبال نے چیک پوسٹوں پر کرپشن کے الزام میں 17 پولیس اہلکاروں کو ملازمت سے برخاست کردیا اور 50 اہلکاروں کو سسپینڈ کردیا گیاہے، تھانہ جمرود مزید پڑھیں