شمالی وزیرستان میں یوتھ آف وزیرستان اور طلبااتحاد انٹرنیٹ نہ ہونے کے خلاف آج میرعلی میں احتجاجی مظاہرہ کریگی

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) صوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں شمالی وزیرستان کی انتظامیہ نے مخصوص مقامات پر آن لائن کلاسز اور ریسرچ ورک کیلئے طلبا کیلئے انٹرنیٹ سہولت کی فراہمی کیلئے وعدہ کیا تھا، مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 89 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، ملک بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 3590 تک پہنچ گئی ہے

اسلام آباد( دی خیبرٹائمز ہیلتھ ڈیسک ) ملک بھر کو کورونا نے اپنی ؛پیٹ میں لے لیاہے، نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے اعداد و شمار کے مطابق کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1لاکھ 81 ہزار 88 ہوگئی ہے، مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے کورونا لاک ڈاؤن کی مخالفت کرتے ہوئے ایک بار پھر یوٹرن لے لیا

اسلام آباد ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) لاک ڈاؤن نے جو مسائل پیدا کئے ہیں اس کی مثال نہیں، یہ الفاظ ہے وزیراعظم عمران خان کے۔ ایک تقریب کے دوران ان کا کہنا تھا، کہ اگر صوبے ان سے مزید پڑھیں

غلام خان بارڈرکو پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کیلئے 3 ماہ بعد تجارتی سرگرمیوں کیلئے کھل دیاگیا

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کیلئےغلام خان بارڈر کو تین ماہ قبل بند کیاگیا تھا، دی خیبرٹائمز نے اس وقت بند ہونے کی وجوہات کا سراغ لگانے کی کوشش کی، مزید پڑھیں

بھارت پاکستان کیلئے مستقل خطرہ ہے، کراچی جیسے واقعات پر سنجیدگی سے غورکرنا ہوگا، وزیرخارجہ

اسلام آباد ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے، کہ پاکستان کے استحکام کیلئے بھارت مستقل خطرہ ہے، وزیرستان ہو یا لائن آف کنٹرول، بھارت کو مزید پڑھیں

وزیراعظم کے احکامات کی روشنی میں خیبر پختونخوا کے متاثرہ علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون کا نفاذ

پشاور ( دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ڈاکٹر کاظم نیاز نے کہا ہے، کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پر کورونا سے متاثرہ علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کیا جارہاہے، تاکہ مذید کورونا وائرس کے پھیلاؤ مزید پڑھیں

پاراچنار میں دھماکہ، پولیس اہلکار سمیت دو افراد زخمی ہوگئے پاک فوج اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر واقعے کی تحقیقات شروع کردی

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد قریش کے مطابق پیر کی صبح پاراچنار شہر کے مزدور چوک میں اچانک زور دار دھماکہ ہوا، دھماکہ کے فوراً بعد پاک آرمی اور پولیس مزید پڑھیں

افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن یوناما کے سربراہ کا دوحہ دورہ، افغان طالبان سیاسی ونگ کے آمیر ملا برادر اخند سے ملاقات

پشاور ( دی خیبر ٹائمز افغان ڈیسک ) افغانستان میں موجود اقوام متحدہ کے امدادی مشن کے سربراہ دیبورہ لیونس نے قطر کا دورہ کیا، جہاں وہ امارت اسلامی افغنستان کے سیاسی ونگ کے آمیر ملا برادر اخند اور ان مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا، مخصوص مقامات پر تعلیمی سرگرمیوں کیلئے انٹرنیٹ سہولت کی فراہمی

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) آن لائن کلاسز سے محروم طلبا کے بار بار احتجاج پر صوبائی حکومت نے انہیں انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کی ہدایات جاری کردئے، شمالی وزیرستان کی انتظامیہ نے تعلیمی سرگرمیوں کیلئے مزید پڑھیں

ایکسائز پولیس پشاور کی منشیات کے خلاف ایک ہفتے کے اندر چوتھی کامیاب کاروائی، افیون سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، ملزم گرفتار

پشاور ( دی خیبرٹائمز کرائمز ڈیسک ) عسکر خان ڈائریکٹر نارکوٹکس کنٹرول کو خفیہ زرائع سے اطلاع ملی کہ ایک ٹرک نمبری C 8212 میں ضلع خیبر سے بھاری مقدار میں منشیات سمگلنگ کی کی کوشش کی جا رہی ہے مزید پڑھیں