شہرام ترکئی کی جلد خیبرپختونخوا کابینہ میں واپسی کے امکانات روشن

پشاور ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان سے سابق صوبائی وزیر شہرام ترکئی نے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان بھی موجود تھے ۔ ملاقات میں وزیراعلیٰ محمود خان اور شہرام مزید پڑھیں

خیبر پختونخواہ کی مثالی پولیس اب پولیس اور انسانیت کے ماتھے پر بدنما داغ بن چکی ہیں۔ جمعیت علماء اسلام فاٹا

پشاور ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) جمعیت علماء اسلام فاٹا کے سیکرٹری اطلاعات قاری جھاد شاہ افریدی و ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات خالد جان داوڑ نے کے پی پولیس کے ناروا اور نازیبا روئے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے مزید پڑھیں

پشاور کے شہری عامر تہکالے کو پولیس نے برہنہ کرکے ان کی ویڈیو بنانا اور سزا دینا معمہ بن گیا، حکام نے 4 اہلکار معطل کرکے جیل بھیج دیا

پشاور ( دی خیبرٹائمز کرائمز ڈیسک ) پشاور پولیس کو نشے کی حالت میں ایک شہری عامر تہکالے نے گالیاں دی تھیں، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، اگلے روز ہی پولیس نے عامر تہکالے کو گرفتار کرلیا، مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میرانشاہ بازار کے لینڈ اونر نے جے آئی ٹی برائے نقصانات لینڈ لاس کو مسترد کر دیا

بنوں ( دی خیبرٹائمزڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میران شاہ کے لینڈ اونرز نے جے آئی ٹی برائے نقصانات لینڈ لاس کو مسترد کرتے ہوئے ان کا مطالبہ ہے، کہ جے آ ئی ٹی میں شامل ممبران فنڈز اور اپنے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں انٹرنیٹ سہولت کی فراہمی کیلئے سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کا میرعلی میں احتجاجی مظاہرہ

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی نے انٹرنیٹ کی سہولت کی فراہمی کیلئے میرعلی میں احتجاجی مظاہرہ جاری ہے، مظاہرین نے میرانشا بنوں شاہراہ بند کردی ہے، ان کا کہنا ہے، مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں یوتھ آف وزیرستان اور طلبااتحاد انٹرنیٹ نہ ہونے کے خلاف آج میرعلی میں احتجاجی مظاہرہ کریگی

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) صوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں شمالی وزیرستان کی انتظامیہ نے مخصوص مقامات پر آن لائن کلاسز اور ریسرچ ورک کیلئے طلبا کیلئے انٹرنیٹ سہولت کی فراہمی کیلئے وعدہ کیا تھا، مزید پڑھیں