بی آر ٹی سے فارغ کئے جانے والے ملازمین گزشتہ پانچ ماہ کے تنخواہوں سے محروم مزدور وں کا پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ

پشاور ( دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) بی آرٹی ملازمین کی جانب سے پانچ ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کیخلاف پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرناچوتھے روزبھی جاری ہے، ملازمین اور انکے بچوں نے ہاتھوں میں بینرز اور مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے دوران جانوں کی نذرانے پیش کرنے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین کا حکومت سے مالی امداد اور نوکریاں دینے کی اپیل

پشاور (دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) خیبر پختونخوامیں دہشت گردی اور بم دھماکوں کے دوران ڈیوٹی کے دوران وفات پانے اور زخمی پولیس اہلکاروں کے بچوں نے صوبائی حکومت ودیگر اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیاکہ انکی مالی معاونت اور مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے اجلاس میں بلاول کہتے ہیں کہ احسان اللہ احسان اور کلبھوشن کو این آر او دیدیاگیا

اسلام آباد ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے، کہ کپتان صاحب این آر او نہ دینے کی بات سے منحرف ہوکر مزید پڑھیں

عوامی نیشنل پارٹی پشتونوں کی بقا کی جنگ لڑ رہی ہے، مہنگائی اور افراتفری کا مقابلہ کرنا ہوگا، اے این پی ٹوپی ضلع صوابی

صوبی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ٖڈیسک ) ضلع صوابی کی تحصیل ٹوپی کے عوامی نیشنل پارٹی کا جملہ یونین کونسل کے ایک اجلاس کے دوران کہا ہے، کہ عوامی نیشنل پارٹی اس وقت خیبر پختون خواہ اور پختونوں کی بقاء مزید پڑھیں

ٹرمینل منتقلی، سیاسی اتحاد اور باڑہ کے عوام کا مشترکہ احتجاج، پاک افغان شاہراہ بند

پشاور ( دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) پاک افغان ٹرمینل منتقلی کے خلاف باڑہ کے عوام، اور خیبرسیاسی اتحاد سراپا احتجاج پر اتر آنے لگے ہیں، احتجاج کے دوران مظاہرین نے پاک افغان شاہراہ کو بند کر دیا ہے، مزید پڑھیں

فضل خان ایڈووکیٹ پر قاتلانہ حملہ، خیبرپختونخوابارکونسل کا ہڑتال

پشاور ( دی خیبرٹائمز کورٹس ڈیسک ) پشتون تحفظ مؤومنٹ کے مرکزی رہنما فضل خان ایڈووکیٹ پر گزشتہ روز قاتلانہ حملے کے خلاف خیبرپختونخوا بارکونسل نے ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے آج وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہونگے، وکیل پرقاتلانہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس پرمراد سعید کا شدید رد عمل

اسلام آباد ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) بدھ کے روز پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ  وفاق اور پنجاب حکومت نے پاکستانی عوام کی زندگیوں کو خطرے سے دوچار مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے اگلے ایڈیشن کی میزبانی کیلئے ارباب نیازسٹیڈیم تیار کرنے کا کام مکمل ہونامشکل ہے

پشاور(دی خیبرٹائمز سپورٹس ڈیسک ) پی ایس ایل کے اگلے ایڈیشن کی میزبانی کیلئے ارباب نیازسٹیڈیم تیار کرنے کی کوشش ہورہی ہے تاہم ایسا ہونا مشکل دکھائی دے رہا ہے کیونکہ ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کا بروقت تیار ہونا مشکل مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے متاثرین کیلئے 18 کروڑ 45 لاکھ کا فنڈ ریلیز، پی ڈی ایم اے

پشاور (دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) پراونشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخواہ نے شمالی وزیرستان کے متائثرین کیلئے ماہانہ امداد کی مد میں 18کروڑ 45لاکھ کے قریب رقم ریلیز کردی ہے جو ائندہ دوتین دن مزید پڑھیں

درہ آدم خیل سے وزیرستان اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتا

کوہاٹ ( دی خیبرٹائمزڈسٹرکٹ ڈیسک ) کوہاٹ پولیس نے بڑی تعداد میں غیر ملکی اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوہاٹ جاوید اقبال کے مطابق کوہاٹ پولیس نے انڈس ہائی وئے پر کاروائی کے دوران اسلحے مزید پڑھیں