قبائلی ضلع کرم میں گرین پلانٹیشن پروگرم کے تحت ایک روز میں ایک لاکھ پودے لگادئے گئے

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) کلین اینڈ گرین شجر کاری مہم کے تحت ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں آج ایک لاکھ پودے لگائے گئے، مہم میں قبائلی عمائدین ضلعی انتظامیہ اور سکولوں کے بچوں مختلف محکموں کے مزید پڑھیں

افغان امن کیلئے بین الافغان امن مذاکرات دوحہ میں جلد شروع ہونے کا امکان، 400 سنگین نوعیت کے طالبان قیدی کی بھی رہائی کا امکان

پشاور ( دی خیبر ٹائمز افغان ڈیسک ) افغانستان میں مستقل قیام امن کیلئے کابل میں منعقدہ افغان امن لویہ جرگے کے احتتام کے بعد افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو اور لویہ جرگہ کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے پریس کانفرنس مزید پڑھیں

بارودی مواد درہ آدم خیل سے پشاور منتقل کرنے میں ملوث تخریب کار گرفتار

پشاور ( دی خیبر ٹائمز کرائمز ڈیسک ) پشاور کے نواحی تھانہ متنی میں واقع جانی خوڑ کی حدود میں دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار دہشتگرد 40 کلو گرام بارودی مواد درہ آدم خیل سے پشاور منتقل کر رہے تھے، دہشتگردوں مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان حکومت کے خلاف اب سولو فلائیٹ کرنے کو تیار، پشاور میں 7 ستمبر کو جلسےاور ریلی کی کال دیدی

اسلام آباد ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) جے یو آئی زرائع کے مطابق دونوں بڑی سیاسی جماعتوں پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی نے قانون سازی میں حکومت کا ساتھ دینے پر جمعیت علما اسلام مولانا فضل مزید پڑھیں

پشاور میں کمسن زینب 3 روزسے لاپتہ، پولیس صرف کاغذی کارروائی پورے کرنے میں مصروف ہیں، والدین کا الزام

پشاور( دی خیبرٹائمز کرائمز ڈیسک ) صوبائی دارلحکومت پشاورمیں کمسن بچوں کی گمشدگی کے واقعات میں اضافہ ہوگیا، ایک اور کمسن زینب گھر سے لاپتہ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سپلائی گیٹ پیراغائب بابازیارت روڈ کے علاقہ انصاف ٹاؤن سے 5سالہ مزید پڑھیں

ایم این اے اور پارلیمانی سیکرٹری برائے داخلہ شوکت علی کا پشاور کے گورگھٹڑی میں کریک شدہ مکانات کا دورہ

پشاور ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) پارلیمانی سیکرٹری برائے داخلہ شوکت علی نے ہفتہ کے روز تحصیل گورگھٹڑی میں کریک شدہ گھروں کا دورہ کیااس موقع پر فوکل پرسن این اے 31 برائے سوئی گیس رحمان جلال اور سابق مزید پڑھیں

باجوڑمیں پولیس اہلکار ٹارگٹ کلنگ میں جاں بحق، بھائی زخمی

باجوڑ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع باجوڑ کے علاقے چجو بدان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا جبکہ اس کا دوسرا بھائی زخمی ہوگیا۔ پولیس زرائع کے مطابق بدان کے علاقے مزید پڑھیں

آٹا بلیک میں فروخت کرنے پر 4 سرکاری ڈیلروں کے لائسنس منسوخ

پشاور ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) محکمہ خوراک نے آٹے کو بلیک میں فروخت کرنے پر 4 سرکاری ڈیلروں کے لائسنس منسوخ کردیئے۔ محکمہ خوراک کے اعلیٰ حکام کو اپنی ذرائع سے اطلاع ملی کہ پھندو روڈ اور باغبانان مزید پڑھیں

سانحہ کوئٹہ، جسٹس فائز عیسیٰ رپورٹ منظرعام پر لاکر عملدرآمد کیا جائے، میاں افتخارحسین

پشاور ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ چار سال پہلے کوئٹہ میں نہتے وکلاء کو بے رحمی کے ساتھ شہید کیا گیا لیکن بدقسمتی یہ ہے کہ مزید پڑھیں

ملازمین نے بی آرٹی کی افتتاح کو ناکام بنانے یا ان کی خون سے افتتاح کرنے کا اعلان کردیا

پشاور ( دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) پشاور میں بی آرٹی کے ملازمین اور سیکیورٹی گارڈز نے مشترکہ طور پر فیصلہ کیا ہے، کہ بی آرٹی کے افتتاح سے قبل ان کے واجبات آدا کرنی چاہئے، بصورت دیگر وہ مزید پڑھیں