جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پرحملہ، تین اہلکار شہید

جنوبی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان میں تحصیل لدھا کے علاقہ کاژا کئی میں سیکورٹی فورسز کی گشتی پارٹی پر حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید، جبکہ 4 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں، زرائع نے بتایا مزید پڑھیں

معیشت کے بدحال شہری ایک بار پھر مہنگائی کی خبر سننے کیلئے ہوجائے تیار،، پٹرول 7 اور ڈیزل 8 روپے فی لیٹرمہنگا

پشاور ( دی خیبرٹائمز کامرس ڈیسک ) اوگرا نے یکم ستمبر سے پٹرول کی قیمت میں 7 اور ڈیزل کی قیمت 8 روپے فی لیٹر کے حساب سے مہنگا کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ زرائع کا کہنا ہے، کہ صرف مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کےمتاثرین کا واپسی کیلئے سیاسی اتحاد کا میرانشاہ پریس کلب کے سامنے اختجاجی مظاہرہ

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) میرانشاہ پریس کلب کے سامنے وزیرستان سیاسی اتحاد عمادین اور ممبر صوبائی اسمبلی میرکلام وزیر نے مشترکہ طورپر اختجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین نے بنوں میرانشاہ مین روڈ کو ہرقسم کے ٹریفک کیلئے بند مزید پڑھیں

پنجاب کے جامعات میں قبائلی اضلاع کے طلبا کی سیٹیں برقرار ہیں، کہیں کسی کا مسلہ ہو تو وہ مجھے اپیل کرسکتے ہیں، گورنر پنجاب

پشاور( دی خیبر ٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور نے پی ٹی وی کے پروگرام شاہراہ دستور میں معروف اینکر اویس توحید کے ایک سوال کے جواب میں کہا ہے، کہ قبائلی اضلاع بلوچستان اور اندرون مزید پڑھیں

نوشہرہ پولیس کی بروقت کاروائی، مستورات کے تنازعہ پر قتل اور اقدام قتل کے 3 ملزمان گرفتار

نوشہرہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) نوشہرہ کے نواحی علاقہ جلوزئی میں مستورات کے تنازعے پر قتل اور اقدام قتل میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا، افراد ابراہیم ولد زرد علی ساکن جلوزئی نے پولیس کو رپورٹ درج مزید پڑھیں

پاک فوج اور انتظامیہ کی کوششیں رنگ لےآئی، وفاقی حکومت نےپاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کیلئےغلام خان بارڈر کو مختص کرنے کا اعلان کردیا

میران شاہ ( دی خیبرٹائمز خصوصی رپورٹ عمر دراز وزیر سے) شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں کے خلاف اپریشن کے دوران قبائلی عوام کے معیشت بھی بری طرح متاثر ہوا، تاہم وزیرستان کی تعمیر نو کے بعد پاک فوج اور مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں تھانہ میرانشاہ پولیس کی کامیاب کارروائی، چوریوں اور ڈکیتیوں میں ملوث 3 رکنی چور گروہ گرفتار

میران شاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے صدر مقام میرانشاہ پولیس نے ایڈیشنل ایس ایچ او جمال خان کی سربراہی میں پولیس کی خصوصی ٹیم کی ڈکیت گینگ کے خلاف کامیاب کارروائی۔ کارروائی کے دوران پولیس مزید پڑھیں

مہمند پولیس کی بڑی کارروائی، محرم الحرام کے دوران ضلع مہمند میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام

غلنئی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ضلع مہمند پولس نے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئےخفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران خفیہ اطلاع پر سرحدی علاقے تحصیل بائیزئی مٹئ درہ میں ایک مکان میں چھپایا گیا بھاری مزید پڑھیں