اشبان ریاست نے خیبر پختونخوا کا پہلا گٹار اسٹوڈیوکھول لیا۔ تحریر افتاب مہمند

خیبر پختونخوا میں جدید ٹیکنالوجی کااستعمال عام ہوتے ہی کئی لوگوں نے اسکا مثبت استعمال کر کے بھرپور فائدہ اٹھانا شروع کردیا ہے۔ جن میں جہاں دیگر طبقات و شخصیات شامل ہیں وہیں فن و موسیقی کی دنیا سے وابستہ مزید پڑھیں

وزیرستان پریمیئر لیگ کرکٹ مقابلے اختتام پذیر، ہنسی فائیٹرز درپہ خیل نے فائنل میچ کا ایوارڈ اپنے نام کردیا

میران شاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میران شاہ میں پاک فوج کے تعاؤن سے یونس خان سپورٹس کمپلیکس میں وزیرستان پریمیئر لیگ کرکٹ مقابلے اختتام پذیر ہوگئے، فائنل میچ ہنسی فائیٹرز کلب درپہ خیل اور مینیجر مزید پڑھیں

قبائلی ضلع کرم کے لوئر کرم میں ایک شخص ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک

پاراچنار (دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) لوئیر کرم کے تحصیل علی زئی میں مسلح افراد کی فائیرنگ سے دکاندار دلدار کو قتل کردیا شہریوں نے لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا اور قاتلوں کی گرفتاری اور علی زئی میں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دو شہریوں کی لاشیں برآمد، ایک اور واقعہ میں دو سکیورٹی اہلکار شہید، پرتشدد واقعات کا خاتمہ عوام کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں، سکیورٹی ذرائع

میران شاہ ( دی خیبر ٹائمز رپورٹ ) شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے نواحی علاقے شیراتلہ میں دو مقامی نوجوانوں کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جاں بحق ہونے والوں میں حمید نامی نوجوان کا تعلق تحصیل دوسلی مزید پڑھیں

پاک فوج کے زیر اہتمام پر امن پاکستان کے عنوان سے امن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، ضلع بھر سے علماء و قبائلی عمائدین نے شرکت کی

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم میں فرقہ ورانہ ہم آہنگی اور امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کیلئے پاک فوج 73 بریگیڈ کے زیر اہتمام امن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا کانفرنس میں پاک مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ، دو اہلکار شہید

میران شاہ ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ سے دو سیکورٹی اہلکار شہید، سرکاری زرائع کے مطابق تحصیل میران شاہ کے نواحی گاؤں سپلگہ میں پیش آیا ہے، شہید مزید پڑھیں

پشاور پریس کلب کے پلاٹوں سے محروم صحافی ممبران کا احتجاجی مظاہرہ

پشاور ( پ ر ) پشاور پریس کلب میں آج پلاٹس سے محروم پریس کلب ممبران کااجلاس منعقد ہوا جسمیں پلاٹس سے محروم پشاور پریس کلب کے ممبران نے بڑی تعداد میں شرکت کی،اس موقع پر پلاٹس سے محروم ممبران مزید پڑھیں

کے پی پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے زیر اہتمام کرم کے سرکاری افسران کے لئے جی پی پی کے تعاؤن سے سہ روزہ تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے مرکزی شہر پاراچنار میں سرکاری افسران کے لئے منعقدہ تین روز ورکشاپ میں ضلع کرم کے ڈی سی آفس ، محکمہ صحت ، محکمہ تعلیم ، محکمہ بلدیات ، مزید پڑھیں

قبائلی عوام نےقبائلی ضلع خیبر تیراہ، ملاگوری اور شلمان سمیت دیگر علاقوں میں نئے پولیس تھانوں کو مسترد کیا ہے، قاری جہاد شاہ

جمعیت علماء اسلام فاٹا کے سیکرٹری اطلاعات قاری جہاد شاہ آفریدی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ قبائلی عوام نے تیراہ، ملاگوری اور شلمان سمیت دیگر علاقوں میں نئے پولیس تھانوں کو مسترد کیا ہے کیونکہ فاٹا مزید پڑھیں

قبائلی ضلع کرم میں اراضی کے تنازعے پر فریقین کے مابین تصادم ایک جاں بحق

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) وسطی کرم میں منتوال اور علی شیر زئی قبائل کے مابین زمین کے تنازعے پر جھڑپ میں ایک شخص ہلاک پانچ زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق وسطی کرم کے علاقے تیندو اور مزید پڑھیں