انضمام کے بعد بھی شمالی وزیرستان مسائل کا اماجگاہ، ملک لیاقت علی خان

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن شمالی وزیرستان کے چیف آرگنائزر ملک لیاقت علی خان کی بنوں پریس کلب میں پریس کانفرنس شمالی وزیرستان کی ایک لاکھ سے زائد کی آبادی کی تحصیل سپین وام مزید پڑھیں

وزارت موسمیات موسمیاتی تبدیلی ( ایم او سی سی ) “ماحولیاتی مانیٹرنگ اینڈ رپورٹنگ ، پاکستان کا کیس” کے عنوان سے ایک ورکشاپ کا انعقاد

پشاور ( دی خیبرٹائمز رپورٹنگ ڈیسک ) حکومت پاکستان، اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام یو این ڈی پی، جی جی ای بی پروجیکٹ اور کلینر پروڈکشن سینٹر (این سی پی سی)۔ کے زیر اہتمام ، “ماحولیاتی مانیٹرنگ اینڈ رپورٹنگ – مزید پڑھیں

پی ڈٰ ی ایم اے نے شمالی وزیرستان کے متائثرین کیلئے 18 کروڑ سے زائد کا امدادی فنڈ ریلیز کردیا

پشاور ( پ ر ) پراونشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے ) خیبر پختونخواہ نے شمالی وزیرستان کے پندرہ ہزار سے زائد ضرب عضب کے متائثرین خاندانوں کی مالی مدد کیلئے18کروڑ سے زائد کے فنڈز ریلیز کردئے مزید پڑھیں

کرم تنگی ڈیم کی نوکریوں میں قبائل کو نظرانداز کیا گیا، تو ڈیم کو تالے لگائینگے، پی ٹی آئی رہنما اسداللہ وزیر

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان تحصیل سپین وام میں زیر تعمیر کرم تنگی ڈیم کے فیز ون کھیتو ریور میں مقامی افراد کو نوکریاں نہ دینے کے خلاف علاقے کے عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں اتمانزئی قبائل کا گرینڈ امن جرگہ

میران شاہ ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میرانشاہ میں اتمانزئی جرگے کا چوتھا گرینڈ جرگہ منعقد ہوا- جرگے میں قبائلی مشران ملکان ، طلبہ ، سیاسی و سماجی شخصیات و نوجوانوں نے شرکت کی، جرگے میں مزید پڑھیں

جنگلات کا تحفظ ہمارے محفوظ مستقبل کا ضامن تحریر: ہارون رشید

بلند پہاڑوں کے دامن میں واقع یونین کونسل تیرات شاہ گرام مدین ضلع سوات میں دریاکے کنارے بیٹھا ڈاکٹرعارف اپنے مکان کی جانب بے خیالی سے دیکھ رہاتھا جواگست کے آخری ہفتے طوفانی بارشوں کے نتیجے میں بچ گیاتھا تاہم مزید پڑھیں

بصارت سے محروم خیبر پختونخوا کی پہلی ریڈیو جوکی۔ تحریر: افتاب مہمند

بصارت سے محروم خیبر پختونخوا کی ضلع مردان کے علاقہ شیرگڑھ سے تعلق رکھنے والی ریحانہ گل جو اپنی 26 سالہ زندگی میں کئی مشکلات و تکالیف سے گزرچکی ہے، تاہم لگن، حوصلے اور محنت و جدوجہد کا راستہ اپناتے مزید پڑھیں

بنوں کے 80 سال قدیم گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 بنوں میں ہزاروں طلباء خوف کے سائے تلے تعلیم حاصل کر رہے ہیں

بنوں ( محمد وسیم سے ) 1940  میں تعمیر ہونے والا یہ درسگاہ گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 بنوں گزشتہ کئی دہائیوں سے خستہ حالی کا شکار ہے، عمارت کے بڑے بڑے حصوں میں دراڑیں پڑ چکی ہیں جس کے مزید پڑھیں

ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار میں بھی ریسکیو 1122 نے آغاز کردیا گیا

پاراچنار( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے مرکزی شہر پاراچنار میں ریسکیو 1122 سروس شروع کردیا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ضلع کرم عصمت اللہ وزیر اور اسسٹنٹ کمشنر عمیر احمد خان نے فیتہ کاٹ کر سروس کا باقاعدہ مزید پڑھیں