بنوں میں اللہ چوک پر14 لاکھ مٹی ڈالنے سے سرکاری خزانے کو کروڑوں کا ٹیکہ، سوشل میڈیا پر شدید تنقید جاری

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) اللہ چوک پر بنایا جانے والے گرین بیلٹ پر صرف 14لاکھ روپے کی مٹی ڈالی گئی عوامی حلقوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر ضلعی انتظامیہ آفسران پر شدید تنقید کا سامنا ہے،صوبائی مزید پڑھیں

ملک میں جاری کرپشن عروج، مہنگائی سے عوام پریشان، ریاست مدینہ کی بنیاد بنانے والوں کو رعایا کا کوئی خیال نہیں، سکندر خان شیرپاؤ

بنوں دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) بنوں کے آڈیٹوریم ہال میں قومی وطن پارٹی کے منعقدہ یوم تاسیس کے سلسلے میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سکندر خان شیرپاؤ نے کہا کہ مہنگائی نے غریب عوام کی چیخیں نکلوا دی مزید پڑھیں

کوئٹہ جلسہ سے نواز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرینگے، بلاول گلگت بلتستان میں سیاسی مصروفیت کے باعث شرکت نہیں کرسکینگے

اسلام آباد ( شاکر سولنگی سے ) کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے تیسرے جلسے کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں، میاں نواز شریف وڈیو لنک کے ذریعے جلسے سے خطاب کریں گے، بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کے انتخابی مزید پڑھیں

رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ پر کوئٹہ میں داخلہ پر پابندی جابرانہ اقدام ہے، ترجمان چیئرمن پیپلز پارٹی سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر

پشاور( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) شمالی وزیرستان سے رکں قومی اسمبلی اور پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ محسن داوڑ کی کوئٹہ میں داخلے پر پابندی پر رد عمل دیتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں انضمام کے بعد ٹریفک پولیس کے دفاتر فعال، ضلع بھر میں تھانے اور چوکیوں پپر کام کا آغاز کیا جائیگا، ڈی پی او

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں مرجر کے بعد پہلی بار ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کے ساتھ ہی اب تک چھ ہزار744افراد نے ڈرائیونگ لائسنس کیلئے درخواستیں دی ہیں، جبکہ تین ہزار سے زائد افراد کو مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں شاہراہوں کی بندش کے بعد بجلی کی مین لائن پر زنجیریں ڈال کر بجلی سپلائی بھی بند کردی

میرانشاہ ( احسان داوڑ ) شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں مختلف قبائل کے مابین اراضی کے تنازعات پر ہفتے کو دوسرے روز بھی پاک افغان مرکزی شاہراہ پر میرانشاہ بنوں روڈ مکمل طور پر بند رہی، جبکہ سڑک مزید پڑھیں

محسن داوڑ کو پی ڈی ایم جلسے میں شرکت کرنے سے کوئٹہ ائیر پورٹ پر روک دیا، ایئرپورٹ سے ویڈیو لیک ہوگئی

پشتون تحفظ مؤومنٹ کے اہم رہنما اور رکن قومی اسمبلی شمالی وزیرستان محسن داوڑ کو کوئٹہ ایئرپورٹ پر روک دیا، ایئرپورٹ میں موجود اہلکار نے محسن داوڑ کو کہا ہے، کہ ان کی واپسی کیلئے احکامات اُپر سے موصول ہوئے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں تباہ کن تبدیلی کی کہانی سےایک جھلک ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر: رسول داوڑ

شدت پسندوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا اپریشن ضرب عضب کے دوران بنوں، لکی مروت، پشاور، ڈیرہ اسماعیل خان میں عارضی مقیم متاثرین کے مسائل و مشکلات دنیاں تک پہنچانے کی کوشش کے دوران لاچار بے بس اور غریب لوگوں مزید پڑھیں

ضلع کرم میں گردوں کے امراض میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے، ہسپتالوں میں سپیشلسٹ نہ ہونے کے باعث قیمتی جانوں کا ضیاع ہورہا ہے

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے مرکزی شہر پاراچنار میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سماجی رہنما یوسف لالا اور جاوید حسین جے جے اور دیگر راہنماوں نے کہا کہ ضلع کرم میں گردوں مزید پڑھیں

پاراچنار میں پاک فوج کے میجر جنرل نے پولیس ٹریننگ کا معائنہ کیا، پولیس جوانوں کو دل وجان سے تربیت حاصل کرنے اور اعلی اقدار کی تلقین کی

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پاک فوج نائن ڈویژن کے میجر جنرل اسد نواز خان ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پولیس ٹریننگ کا معائنہ کیا اس موقع پر پاک فوج 73 مزید پڑھیں