جنوبی وزیرستان کے تحصیل لدھا میں فورسز کا ٹارگیٹڈ آپریشن، شدت پسند کمانڈر غالب اور رہبر ماردئے گئے

جنوبی وزیرستان ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان میں تحصیل لدھا کے علاقے زانگاڑہ میں سیکیورٹی فورسز ک ٹارگیٹڈ آپریشن کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو اہم شدت پسند کمانڈر غالب اور رہبر ماردئے گئے ہیں،، مزید پڑھیں

قبائلی ضلع کرم میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلی، سکولوں کے بچوں اور قبائلی عمائدین نے شرکت کی

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیے ریلی شہید پارک سے روانہ ہوئی اور پریس کلب پہنچنے پر ریلی نے جلسے کی شکل اختیار کر مزید پڑھیں

اورکزئی میں روحانی پیشوا میاں شاہ انور کا مزار زائرین کیلئے کھول دی جائیں، کرم کے قبائلی عمائدین نے مطالبہ کرلیا

پاراچنار ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے مرکزی شہر پاراچنار پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قبائلی رہنما سید شجاعت حسین میاں الحائری ، سید عباس میاں اور میاں چیغہ کے مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اندرونی انتشارکا شکار ہے، دیر تک نہیں چلے گی، پروفیسر ابراہیم

میرانشاہ (دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک )  شمالی وزیرستان کے میرانشاہ پرس کلب میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام منعقدہ  تقریب کے دوراجس جماعت اسلامی کے نائب امیر پاکستان پروفیسر ابراہیم ، بنوں ڈویژن کے امیر اجمل خان شمالی وزیرستان کے امیر مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کو کس کی نظر لگ گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ احسان داوڑ

ہفتے کے روز میرعلی سے میرانشاہ پریس کلب جانے کیلئے نکلا تو خدی کے مقام پر پاک افغان شاہراہ یعنی مین بنوں میرانشاہ روڈ پر مال بردار اور مسافر گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں کھڑی ہیں کچھ لوگ پیدل نکلنے مزید پڑھیں

کرم میں گاڑی پر فائرنگ ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق دو کمسن بچے زخمی، پولیس نے قتل کے الزام میں افراد 6 گرفتار

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) اپر کرم کے علاقے شلوزان میں گاڑی پر فائرنگ کے واقعے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق دو کمسن بچے زخمی ہوگئے پولیس نے قتل کے الزام میں چھ گرفتار مزید پڑھیں

پاراچنار میں تین افراد کے قتل میں نامزد 6 مزمان گرفتار

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کےعلاقے شلوزان میں زاتی دشمنی کے بنا پر فائیرنگ کے نتیجے میں تین افراد کے قتل کے جُرم میں چھ افراد گرفتار کرلئے گئے، ڈی پی او ضلع کورم محمد مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں اراضی کے تنازعہ پر دو مخالف قبائل کے مابین فائرنگ، ایک شخص ہلاک ایک زخمی

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کےگذشتہ تین دن سے جاری اراضی کے تنازعات میں اتوار کو عیدک اور بوراخیل قبائل کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہونے کی اطلاعات مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے مختلف مقامات پر دو افراد ٹارگٹ کلنگ کا شکار، ایک کی ذمہ داری ٹی ٹی پی نے قبول کرلی

میرانشاہ ( بیورو رپورٹ) شمالی وزیرستان میں دو مقامات پر ٹارگٹ کلنگ کے واقعات ہو ئے ہیں جن میں دو افراد قتل کر دئے گئے ہیں ۔ قتل کا پہلا واقعہ میرانشاہ میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے مزید پڑھیں

پاراچنار اپر کرم کے علاقہ شلوزان میں زاتی دشمنی کی بنا پر فائرنگ تین افراد جانبحق ایک زخمی

پاراچنار ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے مرکزی شہر پاراچنار میں پرانی دشمنی کی بنا پر مخالفین کا امنا سامنا ہونے پر ایک دوسرے پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میںتین افراد جان بحق اور مزید پڑھیں