صوبائی وزیر ریلیف اقبال وزیر نے پاراچنار میں ریسکیو 1122 سروس کاافتتاح کردیا

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار میں ریسکیو 1122 کے ہیڈ کوارٹر کے افتتاح کے موقع پر صوبائی وزیر ریلیف اقبال وزیر کا کہنا تھا کہ قبائلی اضلاع میں انضمام کے بعد ریسکیو مزید پڑھیں

پاکستان میں مریم نواز کو اقتدار تک پہنچانے کا مہم اسلام اور شرعی قوانین کے منافی ہے، امارت اسلامی افغانستان

پشاور ( دی خیبرٹائمز افغان مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو اقتدار تک پہنچانے کے لئے، جمعیت علماء اسلام (ف) اور دیگر مذہبی جماعتوں نے ایک تحریک شروع کردی ہے، جو مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان، ٹارگٹ کلنگ کے ایک اور واقعے میں ایک شخص جاں بحق

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے میرعلی بازار میں نامعلوم مسلح افراد نے میرعلی کے بھرے بازار میں ایک شخص کو گولی مارکر قتل کردیا، پولیس کے مطابق قتل کئے جانے والےعبداللہ نامی شخص کا تعلق مزید پڑھیں

کورونا وائرس پھیلاؤ خدشات، پشاور کےانتظامیہ نےمختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے کانوٹیفیکیشن جاری کردیا

پشاور( دی خیبرٹائمزجنرل رپورٹنگ  ڈیسک ) کرونا کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر نے صوبائی دارلحکومت کے مزید علاقوں میں کل 7 نومبر بوقت سہ پہر چار بجے سے لاک ڈاؤن نافذ کرنے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میرعلی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں ایک اور قبائلی رہنما جاں بحق

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میرعلی کے بھرے بازار میں نامعلوم نقاب پوش مسلح موٹر سائیکل سواروں نے معروف قبائلی ملک نفیس حیدرخیل کو گولی مارکر قتل کردیا، قاتل فرار ہونے میں کامیاب مزید پڑھیں

کھلاڑی وزیراعظم کے ہوتے ہوئے کھلاڑیوں سےمذاق، کھلاڑیوں کیلئے سکالرشپس کے جھوٹے اعلانات

پشاور.. مسرت اللہ جان… انڈر 21 گیمز کا تقریبا ایک سال گزر جانے کے باوجود ابھی تک مختلف کھیلوں سے وابستہ نمایاں کھلاڑیوں کو ان کیلئے اعلان کردہ سکالرشپ نہیں مل سکی خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے مختلف کھیلوں میں مزید پڑھیں