مردان( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک) مردان کے ڈپٹی کمشنر محمد عابد خان وزیر کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر میڈم گل بانو کی ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ہمایون خان کے ہمراہ علاقہ پارہوتی میں کاروائی کرتے ہوئے فاطمہ روڈ ایران آباد میں پیپسی،ڈیو، مرنڈا اور سپرائیٹ کے نام پر مضرصحت مشروب بنانے والی 3 تین فیکٹریاں سیل کر کے 1000 کی تعداد میں بوتلیں سرکاری تحویل میں لے لی جبکہ مالک کو گرفتار کر لیا جن سے مذید پوچھ گچھ جاری ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments