ممبئی ( دی خیبر ٹائمز شوبز ڈیسک) بھارتی اداکارہ عائشہ ٹاکیہ اور اس کے شوہر فرحان عظمی نے بھارتی حکومت کو آفر کی ہے کہ وہ سائوتھ ممبئی میں واقع اپنا چھوٹا حکومت حکومت کو دینے کیلئے تیار ہیں تاکہ وہ اس میں قرنطینہ بنائیں اور لوگوں کو اس میں ایڈجسٹ کریں یہ اقدام کرونا کی بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر بھارتی اداکارہ اور اس کے شوہر نے اٹھایا ہے. شاہ رخ خان کے بعد یہ دوسرا جوڑا ہے جس نے بھارتی حکومت کو اپنا ہوٹل قرنطینہ بنانے کیلئے دی ہیں اس سے قبل شاہ رخ نے حکومت کو آفر دی تھی کہ وہ ان کی چار منزلہ جائیداد میں قرنطینہ بنادیں. عائشہ ٹاکیہ کے شوہر کے مطابق حکومت چھوٹے کاروبار کرنے والوں کو سپورٹ بھی کریں
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments