پشاور (دی خیبر ٹائمزجنرل رپورٹنگ ڈیسک) ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر نے اسسٹنٹ کمشنر نعمان علی شاہ کے ہمراہ اندرون شہر، کوچی بازار، قصہ خوانی، کوہاٹی اور یونیورسٹی روڈ پر مختلف بازاروں کا معائنہ کرتے ہوئے بلا ضرورت گھومنے اور پابندی کے باوجود دکانیں کھولنے پر 60 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments