ایبٹ آباد ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرک ڈیسک) کورونا کے خلاف جنگ اول میں ہراول دستے کا کردار آدا کرنے والی ایبٹ آباد پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل عبدالوحید کورونا وائرس کا شکار ٹیسٹ مثبت آنے پر ڈی ایچ کیو منتقل ، تھانہ ڈونگاگلی کے تمام عملہ آراکین کے کورونا کے ٹسٹ کیلئے نمونے حاصل کرلئےگئے، آئیندہ دو روز تک رزلٹ متوقع ہے، تھانہ ڈونگاگلی میں تعینات تمام عملہ آراکین کو کورنٹائن کرنے کیلئے پولیس اسٹیشن ڈونگا گلی کو قرنطینہ سنٹر قراردیدیا، دوسری جانب ایبٹ آباد ہی میں انکم ٹیکس دفتر کے چوکیدار میں بھی کرونا کے آثرات پائے گئے ہیں، جسے قرنطینہ سنٹر منتقل کرکے انکم ٹیکس کے دفتر کو بند کردیا،
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments