ڈاکٹر کورونا کے خلاف اقدامات میں ایک قدم آگے

پشاور(خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک) صوبے کے سب سے بڑے ہسپتال کے سنیئر ڈاکٹروں نے بڑا تحفہ دیا ہے۔سنیئر ڈاکٹروں کی طرف سے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں 5 جراثیم کش واک تھرو گیٹس نصب کردئیے گئے ہیں۔ جراثیم کش واک تھرو گیٹس لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے داخلی راستوں پر لگائے گئے ہیں۔ گیٹس کی تنصیب سے ایل آر ایچ کے تمام سٹاف، مریضوں اور تیمارداروں پر جراثیم کش سپرے کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں