بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) بنوں میں انسداد دہشت گردی کے عدالت نے مسلسل، عدم پیشی پر شریک ملزم صوبائی وزیر ملک شاہ محمد خان جو خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر بھی ہے کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا فیصلہ سنا دیا، واضح رہے کیس کنٹونمنٹ بورڈ کے چئیرمین ملک شرین مالک نے دائر کیا تھا، جو ملک شاہ محمد وزیر کسی بھی پیشی پر عدالت میں حاضری کو گوارہ نہ کیا، جس کے خلاف عدالت نے یک طرفہ فیصلہ سناتے ہوئے ان کی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیا ہے۔

“پی ٹی آئی کی صوبائی وزیر کی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری” ایک تبصرہ