بنوں دی خیبرٹائمز ڈسٹرک ڈیسک ) ضلع بنوں میں چار نئے کوروناوائرس کے کیسز سامنے آگئے کیسز کی مجموعی تعداد 79ہوگئی ضلع بنوں میں کوروناوائرس کے کیسز میں روز بروز اضافہ ہوتا نظر آرہاہے ایک ہفتے کے دوران درجنوں کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جن علاقوں میں کیسز رپورٹ ہوتے ہیں، وہی علاقے ضلعی انتظامیہ سیل کررہی ہے، بنو ں کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عوام کو اختیاطی تدابیر بتائی جارہی ہے، جن پر عوام ملا جلا رد عمل کرتے نظر آرہے ہیں،
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments