پشاور ( دی خیبرٹائمز جنرل ڈیسک ) بدنام زمانہ پروفیسر رہائی کے بعد گھر چلا گیا، میڈیا، وکلا، سول سوسائٹی چپ، اکثر علماکرام کی آنکھیں بھی بند، کیا گومل یونیورسٹی کی باعزت طالبات کو بلیک میل کرکے اس شیطان نے ان کے ساتھ منہ کالا کرتے ھوئے یہ سوچا تھا کہ اسکے اپنے گھر میں بھی جوان بیٹیاں ہیں، مدینے کی ریاست بنانے کے دعویدار حکومت نے بھی چپ سادھ لی ہے، زرائع نے بتایا ہے، کہ تمام ادارے کو خاموش کرنے کیلئے بلیک میلر پروفیسر نے اثر رسوخ استعمال کرکے مختلف ادارں کو چپ کیا ہواہے،
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments