صوابی ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک) صوابی:لوکل گورنمنٹ خیبرپختونخواکے سپیشل سیکرٹری معتصم بااللہ شاہ کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آگیاہےمعتصم بااللہ شاہ لوکل گورنمنٹ خیبرپختونخواکے سپیشل سیکرٹری کے عہدہ پر فائز ہونے کیوجہ سے کورونا وائرس کیخلاف روز اول سے اب تک مردان ڈویژن اور ملاکنڈڈویژن میں اپنے ٹی ایم ایز کیساتھ اپنے خدمات سرانجام دے رہے تھے۔تمام عوام الناس سے اپیل ہے کہ معتصم بااللہ شاہ کی صحتیابی کیلئے خصوصی دعائیں کرے تاکہ اللہ تعالی انکو جلد شفا دے
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments