پشاور ( دی خیبر ٹائمزکرائمز ڈیسک ) 12 اپریل 2020 پشاور کے پوش علاقے حیات آباد میں واقع شاہ کس نہرکے اطراف میں منشیات کا کاروبار عروج پر ہے ، انتظامیہ غائب ہے، دوسری طرف چرس، آئس ، ہیروئن کے عادی افراد نے چوکی کے قریب اپنے ٹھکانے بنائےہیں، جس سے یہ اندازہ لگا نا مشکل نہیں، کہ یہاں کی پولیس کیا کررہی ہے؟ عوامی حلقے کا کہنا ہے، کہ پولیس نے منشیات کے عادی افراد اور منشیات فروشوں کو ایسے کھلا چھوڑدیاتو اس سے نئی نسلیں برباد ہوسکتی ہیں،
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments