آپ نیوز کے چیئرمین ملک ریاض نے اعلان کیا ہے، کہ بعض تیکنیکی وجوہات کی بناپر اپ نیوز کو مزید چلانا ممکن نہیں، اور 11 اپریل سے چینل کو بند کرنا پڑتاہے، آپ نیوز سے وابسطہ تمام ملازمین کو ان کی سیلیریز آداکیا جائیگا، ملک ریاض نے کہا ہے کہ وہ جلد ایک اوراپنی ملکیتی لائسنس پر ایک اور نیا چینل لارہاہے، جس میں آپ نیوز کے ملازمین کو ترجیحی بنیادوں پر اپنے ساتھ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments