وزیراعظم عمران خان کل پشاور کا دورہ کرینگے، صوبہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج کے لئے اقدامات کا جائزہ لیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور گورنر سے ملاقات کرینگے، احساس پروگرام سے مستفید مزدور طبقہ کے لیے اٹھائے گئے اقدامات سے بھی وزیر اعظم عمران خان کو آگاہ کیا جائے گا، وزیراعظم عمران خان حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کا دورہ بھی کریں گے، وزیراعظم کو مختلف امور سے متعلق بھی آگاہ کیا جائیگا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments