کرم ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) سائبان ٹرسٹ کی جانب سے پاراچنار میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران ایک سو شہدا کے خاندان میں عید کے تحائف تقسیم کئے گئے، علامہ عارف الحسینی کی فرزند علامہ سید علی الحسینی، علامہ باقر حیدری اور علامہ مدثر توحیدی نے تحفے میں بچوں کے گفٹ اور دیگر خاندان کیلئے ملبوسات اور عام استعمال کی دیگر اشیا تقسیم کئے، اس موقع پر علما کا کہنا تھا، کہ شہدا کے لواحقین کی اس قسم کی امداد سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہیگی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments