15 روز کیلئے پٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرول کی قیمت میں 8 روپے کمی کا اعلان کردیا، اعلان کے مطابق پٹرول اب 262 روپے لیٹر قیمت مقرر کی گئی ہے،
وفای وزیر نے کہا ہے۔ کہ ڈیزل کی قیمت 16 مئی کو 30 روپے فی لیٹر کمی کی گئی تھی، تاہم تباہ حال معیشت کاسامنا کرنے والے شہریوں کیلئے 5 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، نئے مقرر کردہ ریٹ کے مطابق ڈیزل کی قیمت 253 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں تجرباتی بنیادوں پر 15 جون تک یہ ریٹ رہینگے، اسکے بعد ایک بار پھر پٹرول اور ڈیزل کے نئے ریٹ مقرر کئے جائینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں