ماسکو ( دی خیبر ٹائمز فارن ڈیسک )چیچن رہنما نے صحافی کو قرنطینہ کی سخت صورتحال کے بارے میں خبر شائع کرنے پر دھمکی دی ہے روسی اخبار میں شائع ہونیوالے ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چیچن لیڈر رمضان حیدروف نے تحقیقاتی رپورٹریالینا کو حکومت کی جانب سے قرنطینہ کی سخت کنٹرول سے متعلق رپورٹ پر دھمکی دی ہے اور کہا ہے کہ امریکہ اور یورپی اداروں کے ایوارڈ یافتہ ملک کی بدنامی کیلئے کام کررہی ہیں چیچن لیڈر نے بیان دیا تھا کہ جو لوگ قرنطینہ کی خلاف ورزی کررہے ہیں انہیں ہلاک کیا جانا چاہیے جس کو خاتون صحافی نے رپورٹ کیا تھاچیچن لیڈر کا موقف ہے کہ جو لوگ جرائم کے خلاف ورزی کرتے ہیں انکی سزا میں انہیں جیل جانا ہوگا چیچنیا میں کرونا کے وباء کے باعث64 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس میں صرف پانچ کی اموات ہو چکی ہیں
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments