پشاور چیمبر کے صدر محمد عاطف حلیم کی سربراہی میں تاجروں نے صوبائی وزیر خزانہ سے ملاقات کی، تاجروں کو کرونا کی صورت حال میں پیداہونے والے صورتحال سے آگاہ کیا، اورحکومت سے مدد کی اپیل کی، حکومتی جائیدادوں کی کرایوں کو معاف کرنےکا مطالبہ کی، اور چھ ماہ کیلئے لائسنس کے فیس پراپرٹی ٹیکس سمیت دیگر ختم کرنیکی بھی تجویز پیش کی، جو بارہ ہزار روپے حکومت دے رہی ہے اس میں تاجروں کی طرف سے دیئے جانے والے نام شامل کرنے کا بھی مطالبہ کیا، تاجربرادری نے موجودہ مشکلات کے پیش نظرکرونا سے لاک ڈاون کو کم کرنے کا بھی مطالبہ کیا، اور کرونا وائرس سے بچاو مہم میں بھرپورساتھ دینے کی یقین دہانی دی ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments