پشاور( دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک ) لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ڈاکٹروں کا چینی ماہرین صحت کے ساتھ آن لائن لائیو سیشن ہوا ہے جس کے لئے ہسپتال کے آئی سی یوز کو براہ راست لنک کیا گیا ، ترجمان کے مطابق ایل آر ایچ کے آئی سی یوز کے ڈاکٹروں کے چینی ماہرین صحت سے براہ راست سوالات و جوابات کئے گئے، چینی ماہرین صحت نے کورونا وائرس کے پازیٹیو مریضوں کے علاج ومعالجے سمیت ہسپتال میں انفیکشن کی روک تھام کے بارے میں آگاہ کیا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments