سابق وزیر اطلاعات اور عوامی نیشنل پارٹی کے سیکرٹی جنرل میاں افتخار حسین کا فیس بک پیج بلیو ٹک اور، میاں افتخار کے بیٹے راشد حسین فاؤنڈیشن کی آفیشل ویب سائٹ بھی ہیک کردیاگیاہے، میاں افتخارٖحسن کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس کی ریکوری تک ان پیجز سے شئیر ہونے والے کسی بھی پوسٹ سےان کا کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ ریکوری کے بعد میاں افتخار حسین صاحب خود سب کو آگاہ کردینگے،
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments