اسلام آباد ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) تمام مسالک کے جیّد علما اور صوبائی حکومتوں سے روابط اور اقدامات پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ کرونا وائرس سے پیش آنے والےصورتحال میں وزارت داخلہ اور وزارت مذھبی امور کامسلسل رابطہ کا فیصلہ۔ رمضان المبارک مساجد اور تراویح کیلۓ ملکی سطح پر متفقہ پالیسی بنانے کا فیصلہ کیا گیا
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments